بیروت: اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں دہشت گرد کارروائیوں کے بعد لبنا ن میں اپنی جارحانہ حملے شروع کردیے، صیہونی فوج کے طیاروں نے لبنان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں طبی امداد کی فراہمی میں مصروف5 ہیلتھ ورکر شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری میں 5 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان: خواتین سمیت نو افراد کو سرِ عام کوڑے مارنے کی سزا
اسلام آباد — افغانستان میں سخت گیر طالبان حکام نے کہا ہے کہ بدھ کو کم از کم دو خواتین سمیت نو افراد کو زنا جیسے مختلف جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے کے بعد سرِ عام کوڑے مارے گئے ہیں۔ ان افراد میں سے پانچ کو قندھار کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں کوڑے مارے گئے۔ مزید پڑھیں
افغانستان: خواتین سمیت نو افراد کو سرِ عام کوڑے مارنے کی سزا
اسلام آباد — افغانستان میں سخت گیر طالبان حکام نے کہا ہے کہ بدھ کو کم از کم دو خواتین سمیت نو افراد کو زنا جیسے مختلف جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے کے بعد سرِ عام کوڑے مارے گئے ہیں۔ ان افراد میں سے پانچ کو قندھار کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں کوڑے مارے گئے۔ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور نیتن یاہو کی طویل ٹیلی فون کال
امریکا کے صدر جا بائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ شب ٹیلی فون پر طویل گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور اشتراکِ عمل بھی زیرِ بحث رہا اور ایران پر اسرائیل کے متوقع حملے کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ اسرائیل کے لیڈر نے امریکی مزید پڑھیں
کیا انسانیت مرگئی؟ ماں کے علاج کے لیے نومولود کا قتل!
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک جوڑے کو پولیس نے اپنے ہی نومولود کو قتل کرکے لاش جنگل میں دبانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ مظفر نگر کے اس جوڑے کے ہاں ڈیرھ ماہ قبل بچی پیدا ہوئی تھی۔ بچی کی ماں بیمار تھی۔ علاقے کے ایک ’’عامل بابا‘‘ نے بچی کے ماں مزید پڑھیں
بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ممبئی: بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رتن ٹاٹا ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ انہیں چند روز پہلے بلڈ پریشر میں کمی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ انتہائی نگہداشت مزید پڑھیں
روس نے مشرقِ وسطیٰ میں فُل اسکیل جنگ سے خبردار کردیا
لبنان کی صورتحال غزہ کی صورتحال میں تبدیل نہیں ہونی چاہیے: امریکہ
نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیل کی فوجی دراندازی کو غزہ کی پٹی پر حملے جیسی صورت حال میں تبدیل کرنا قابل قبول نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی نیوز بریفنگ میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مزید پڑھیں
طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
ویب ڈیسک __ سمندری طوفان ملٹن بدھ کو امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں لگ بھگ 160 کلو میٹر کی انتہائی تیز ہوائیں چل رہی ہیں جب مزید پڑھیں
فلوریڈا: طوفان ‘ملٹن’ سے نظامِ زندگی متاثر
امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے بدھ کی شب سمندری طوفان ملٹن ٹکرا گیا ہے۔ طوفان کے دوران 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ تیز ہواؤں کے سبب بجلی کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ امریکہ کے ‘نیشنل ویدر سروس’ نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں سینٹ پیٹرزبرگ مزید پڑھیں