چین اورروس کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں

بحرالکاہل میں ہونے والی مشقوں میں چین اور روس کے جہاز اور طیارے شریک ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے بحر الکاہل کے شمال مغرب میں روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشترکہ مشقوں کے دوران فوجیوں کو آبدوزوں کے ساتھ لڑائی اور انہیں مزید پڑھیں

فلوریڈا میں صدی کے طاقتور طوفان کا خطرہ ، 10لاکھ افراد کا انخلا

فلوریڈامیں طوفان ملٹن کے باعث طوفانی لہروں سے ساحل پر کشتی ڈوبی ہوئی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقت ور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہ درپیش ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 200 میل فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ کیٹگری 5 کے سمندری طوفان کی شدت مزید بڑھنے کا مزید پڑھیں

صومالیہ: الشباب کے خلاف کاروائیوں میں 59جنگجو ہلاک

صومالیہ میں فوج اور الشباب کی جھڑپوں کے دوران گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف کاروائیوں میں تنظیم کے 59 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ صومالی فوج کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا کہ ملک کے گالگادود اور وسطی شابل علاقوں میں تنظیم کے خلاف مزید پڑھیں

سمندری طوفان ملٹن، فلوریڈا کے قریب، انخلا کا وقت بہت کم رہ گیا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے ٹیمپا بے میں کیٹیگری 4 کے سمندری طوفان ملٹن کے آج بدھ کی رات ٹکرانے کا امکان ہے۔ ٹیمپا بے علاقے میں 33 لاکھ کے قریب افراد مقیم ہیں جنہیں حکام کی جانب سے انخلا کی ہدایت کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ملٹن طوفان کی شدت مزید پڑھیں

افغانستان میں مدارس کی تعداد میں اضافہ، انتہا پسندی بڑھنے کا خدشہ

افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد ملک بھر کے دینی مدارس میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انتہاپسندی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس رجحان سے نوجوان افغان طلبہ اور لڑکیوں کے لیے مواقع مزید کم مزید پڑھیں

بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق نازیبا بیان پر ملک گیر احتجاج، متنازع سادھو کی گرفتاری کا مطالبہ

نئی دہلی – بھارت کی حزبِ اختلاف کی جماعتیں اور مسلم تنظیمیں اترپردیش کے علاقے غازی آباد کے متنازع ہندو سادھو یتی نرسنگھانند کی پیغمبرِ اسلام کے بارے میں تقریر کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کر رہی ہیں۔ مظاہرین ان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج غازی آباد میں مزید پڑھیں

امریکا میں الیکشن ڈے پر حملوں کی منصوبہ بندی پر افغان باشندہ گرفتار 

امریکا میں حکام نے ایک افغان باشندے کو الیکشن ڈے پر حملے کرنے کی سازش کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ یہ شخص اپنے ایک ہم وطن کے ساتھ مل کر امریکا میں دہشت گردی کا منصوبہ بنارہا تھا۔   27 سالہ ناصر احمد توحیدی 2021 میں خصوصی ویزا پر امریکا میں داخل ہوا تھا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں حماس سربراہ کو قتل کی دھمکیوں پر مبنی فلائرز گرا دیے

غزہ:اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے چیف یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں دے دیں گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلائرز گرائے گئے، جس میں حماس کے مرکزی رہنما یحییٰ سنوار کوقتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ صیہونی فوج نے تباہ حال مزید پڑھیں

امریکہ: الیکشن والے دن حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار

ویب ڈیسک__امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک افغان شہری کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں حکام نے بتایا ہے کہ وہ شدت پسند تنظیم داعش سے متاثر تھا اور امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ امریکہ کے محکمۂ مزید پڑھیں