فرانس سے برطانیہ جانے والی کشتی غرقاب‘ بڑی تعداد میں ہلاکتوںکا خدشہ

فرانس سے غیر قانونی طور پر برطانیہ جانے والی کشتی کے ڈوبنے کا منظر پیرس (انٹرنیشنل دیسک) فرانس سے غیر قانونی طور پر برطانیہ جاتے ہوئے بحری راستہ عبورکرنے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوب گئی،جس سے بڑی تعداد میں ہلاکتوںکا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ غیر قانونی طور پر برطانیہ جانے والوں میں 10 خواتین مزید پڑھیں

طب کا نوبیل انعام 2 امریکی سائنس دانوں کے نام

طب کا نوبیل انعام پانے والے امریکیوںکے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے 2سائنس دانوں نے 2024 ء کے لیے طب کا نوبیل انعام حاصل کر لیا ۔ ہے۔وکٹر ایمبروز اور گیری روکن کو مائیکرو جین کی دریافت پر عالمی اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ دریافت جین کی حرکت مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ائر شو فلاپ، گرمی سے 5ہلاک ،100اسپتال منتقل

بھارتی فضائی کے شو کے دوران ساحل پر تماشائی کڑی دھوپ میں کھڑے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر چنائے میں فضائیہ کے ایرشو کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنائے کے مرینا ساحل پر بھارتی ائر فورس کے ائر شو میں بد نظمی کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

میکسیکومیں عہدہ سنبھالنے کے 6 روز بعد ہی میئر قتل

میکسیکو میں میئر کے قتل کے بعد پولیس نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے رکھا ہے میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کے شہر چلپانسنگو کے میئر کو عہدہ سنبھالنے کے 6 دن بعد ہی قتل کر دیا گیا۔ الیجینڈرو آرکوس میکسیکو کی تشدد زدہ ریاست گوریرو کے دارالحکومت کے میئر تھے۔ ریاستی گورنر ایویلائن مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں شدید بارش اور سیلاب سے تباہی ‘8افرا د ہلاک

بنگلادیش میں سیلاب میں بہنے والے ٹرک کو باندھا جارہا ہے ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس سے 8 افراد جان کی بازی ہا رگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدید سیلاب کے باعث مزید پڑھیں

صاف توانائی کی بڑھتی طلب: امریکہ بند جوہری بجلی گھر دوبارہ چلائے گا، علی زیدی

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کے موسمیاتی تبدیلی کے مشیر, علی زیدی نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کاربن اخراج سے پاک بجلی بنانے کی طلب کو پورا کرنے کے لیے ملک میں بند کیے گئے جوہری توانائی کے بجلی گھروں کو دوبارہ چلانے پر کام کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حقوق کی بات ہو تو امریکی یونیورسٹیاں حق آزادی کو دباتی ہیں؛ ایف ون ویزا اسٹوڈنٹس

واشنگٹن ڈی سی —  رواں برس اپریل کے بعد کئی امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ بندی اور اسرائیل سے سرمایہ ہٹانے کے مطالبات کے لیے مظاہرے کیے گئے تھے۔ اس احتجاج کے دوران کئی یونیورسٹیوں میں طلبا کے پولیس کے درمیان افراتفری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے اور پولیس کی جانب 31 سو کے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حقوق کی بات ہو تو امریکی یونیورسٹیاں حق آزادی کو دباتی ہیں؛ ایف ون ویزا اسٹوڈنٹس

واشنگٹن ڈی سی —  رواں برس اپریل کے بعد کئی امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ بندی اور اسرائیل سے سرمایہ ہٹانے کے مطالبات کے لیے مظاہرے کیے گئے تھے۔ اس احتجاج کے دوران کئی یونیورسٹیوں میں طلبا کے پولیس کے درمیان افراتفری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے اور پولیس کی جانب 31 سو کے مزید پڑھیں