لبنان: آئرش فوجی دستوں کا سرحدوں سے پیچھے ہٹنے سے انکار

ڈبلن: اسرائیل نے آئیرلینڈ سےلبنان کی سرحد پر اقوام متحدہ کی جانب سے لبنان عبوری امن فورس’’ یونیفل‘ کے اہلکاروں کو واپس بلانے کی دراخواست کی تھی ، جو قبول نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ نے اس درخواست کا منفی جواب دیتے ہوئے اسرائیل سے کہا کہ فوجی دستے اپنے فرائض پر مزید پڑھیں

حزب اللہ کا 25 اسرائیلی افسروں اور اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی

 بیروت:اسرائیل کی بڑھتی ہوئی  جارحیت کو  روکنے کے لیے لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نےاسرائیل کے افسران سمیت 25 سے زائد صیہونی اہلکاروں کو جہنم رسید  جبکہ 130 کے قریب کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

ایران میں کن مقامات اور تنصیبات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے؟

تہران:ایران پر اسرائیلی حملے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے ایران میں غیر معمولی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ایرانی دارالحکومت تہران سمیت تمام اہم شہروں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ افواج کو مکمل تیاری کی حالت میں رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تہران میں اعلیٰ حکام نے مزید پڑھیں

اسرائیل کا مختلف اشتہارات کے ذریعے جاسوس بھرتی کرنے کا انکشاف

 بیروت:اسرائیل کا مختلف اشتہارات کے ذریعے جاسوس بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے، لبنانی فوج نے اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے  کی تنبیہ کی ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق لبنانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے لبنان میں جاسوسی اور ایجنٹ بھرتی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، دشمن مزید پڑھیں

ٹرمپ کا اسی مقام پر خطاب جہاں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے

امریکہ کے سابق صدراور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست پینسلوینیا کے شہر بٹلر میں اسی مقام پر خطاب کیا ہے جہاں جولائی میں قاتلانہ حملے میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔ سابق صدر کا خطاب سننے کے لیے بڑی تعداد میں ان کے حامی جمع ہوئے تھے۔ خطاب سے قبل انہوں مزید پڑھیں

’مدعو کرنے سے قبل سوچنا چاہیے تھا‘؛ بھارت کی ذاکر نائک کے دورۂ پاکستان کی مذمت

نئی دہلی — بھارت نے متنازع اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کے پاکستانی دورے اور ان کے خیر مقدم پر اظہارِ مایوسی کیا ہے۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت نے ڈاکٹر ذاکر نائک کے پاکستان میں ہونے اور ان کے پُر جوش خیر مقدم کی مزید پڑھیں

’مدعو کرنے سے قبل سوچنا چاہیے تھا‘؛ بھارت کی ذاکر نائک کے دورۂ پاکستان کی مذمت

نئی دہلی — بھارت نے متنازع اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کے پاکستانی دورے اور ان کے خیر مقدم پر اظہارِ مایوسی کیا ہے۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت نے ڈاکٹر ذاکر نائک کے پاکستان میں ہونے اور ان کے پُر جوش خیر مقدم کی مزید پڑھیں

حیدر آباد دکن میں توہینِ رسالت، پنڈت کے خلاف مقدمہ

بھارت کی ریاست تلنگانا میں پولیس نے ایک بڑے ہنڈو پنڈت کے خلاف توہینِ رسالت کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ داسنا مندر کے مہا پجاری یاتی نرسنگھانند نے مبینہ طور پر نبی اکرمؐ کی شان میں گستاخی کی تھی۔ آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین نے یاتی نرسنگھانند کی طرف سے توہینِ رسالت مزید پڑھیں

جوئے سے ایک کروڑ کا قرضہ، فیملی کی خود کشی

تلنگانہ:فی زمانہ بہت سی بُری عادتیں آن لائن ہیں۔ اِن میں جوا بھی شامل ہے۔ کبھی کبھی نوجوان جوئے کی لت میں پڑ جاتے ہیں اور خمیازہ پورے گھر کو بھگتنا پڑتا ہے۔ بھارت کی ریاست تلنگانا میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ تلنگانا کے ضلع نظام آباد کے ایک نوجوان نے آن لائن جوئے مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر مسلط معاشی جنگ سے فلسطینی بے حال

اسرائیل نے غزہ اور لبنان پرجارحیت کے دوران اپنے زیر انتظام مغربی کنارے پر بھی معاشی جنگ مسلط کردی ہے۔ غزہ میں ایک برس سے جاری جنگ کے اثرات مقبوضہ مغربی کنارے میں واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں ۔ ورلڈ بینک نے انتباہ جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے کی معیشت اسرائیل کی مزید پڑھیں