مغربی بنگال میں گیارہ سالہ لڑکی کے قتل پر ہنگامہ

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ایک جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں پڑا کہ ایک اور لڑکی سے زیادتی اور پھر قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ لڑکی کے والدین نے الزام لگایا ہے کہ جب انہوں نے ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کی تو پولیس نے مزید پڑھیں

مہذب ہوں، جو کہوں گا پوری ہوش مندی سے کہوں گا : بھارتی وزیرِخارجہ

نئی دہلی : بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے دو طرفہ تعلقات پر گفت و شنید اور سفارتی معاملات کی درستی کے لیے نہیں بلکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جائیں گے ۔ نئی دہلی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے مزید پڑھیں

اسرائیلی بندرگاہ حیفہ پر خوف اور سناٹے کا راج

ایران اور حزب اللہ کی طرف سے میزائل حملوں کے خوف کے باعث اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ میں ساری رونقیں ختم ہوگئی ہیں۔ لوگ گھروں میں دُبکے ہوئے ہیں۔ حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ نقل و حرکت کم سے کم رکھیں اور کسی انتہائی نوعیت کی ضرورت کے بغیر گھروں سے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں نے 10 لاکھ لبنانیوں کو بے گھر کردیا

حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی آڑ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے جنوبی لبنان اور بیروت میں شہری علاقوں کو نشانہ بنائے جانے سے اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ اور عالمی ادارہ صحت نے صورتِ حال کی سنگینی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

جاپان: ہوائی اڈوں پر جنگ عظیم کے مزید بم تلاش کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 4ہوائی اڈوں پر نہ پھٹنے والے بموں کی تلاش کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ جنوب مغربی جاپان میں ایک ہوائی اڈے پر دوسری جنگ عظیم کے دور کے ایک بم کے پھٹنے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ اس واقعے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکا کو جوہری حملے کی دھمکی دے دی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن نے کہا ہے کہ اگر جنوبی کوریا اور اس کے اتحادی امریکا نے حملہ کیا تو وہ بھی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے دریغ نہیں کریں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق رواں ہفتے سیئول نے ایک فوجی پریڈ میں بنکر کو تباہ کرنے والے مزید پڑھیں

امریکا کی 400 اہم شخصیات نے ٹرمپ کی توثیق کردی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے 400 سے زائد قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی اہلکاروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی۔ ری پبلکن صدارتی امیدوار کی حمایت میں کھلا خط لکھنے والوں میں سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو، سابق اٹارنی جنرل بل بار، اقوام متحدہ میں امریکا کی سابق مندوب نکی ہیلی بھی شامل ہیں۔خط میں دعویٰ مزید پڑھیں

ڈینگی اور چکن گونیا عالمی سطح پر پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا بتانا ہے کہ اس سال اگست تک مزید پڑھیں

ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی دفاع کو مفلوج کر دیا: ڈبلیو ایس جے

نیویارک : امریکی اخبار کے مطابق ایران کی جانب سے اس ہفتے بیلسٹک میزائلوں کی بارش نے اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو کچھ مقامات پر مفلوج کر دیا ہے ۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دی وال اسٹریٹ جرنل نے اسیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لینے والے آزاد محققین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں