میزائل حملوں پر تنقید: ایران نے آسٹریلیا اور جرمن سفیروں کو طلب کر لیا

تہران: ایران نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملے پر آسٹریلیا اور جرمنی کی حکومتوں کا رد عمل ناقابل قبول ہے۔ اس حوالے سے ایران نے آسٹریلیا اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے آسٹریلیا اور جرمن کے سفیروں کو مزید پڑھیں

ایران کی تیل تنصیبات پر بڑے اسرائیلی حملوں کی تیاری؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اسرائیل کو ایران پر حملوں سے روک دیا ہے کیونکہ جوابی حملوں سے خطے میں مکمل جنگ کی آگ بھڑک سکتی ہے اور کئی ممالک اس میں ملوث ہوسکتے ہیں۔ اب امریکی صدر یہ کہہ رہے ہیں کہ ایران کی تیل کی تنصیبات پر اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیل نے حملہ کیا تو اس کے توانائی کے ذرائع ہمارا ہدف ہوں گے، ایران

تہران: پاسداران انقلاب نے اسرائیلی ہٹ دھرمی پر اسرائیلی توانائی اور گیس کےمنصوبوں پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے  کہا ہے کہ عالمی اداروں کو پابندی تو اسرائیل جیسے دہشت گرد ملک پر لگانی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہاکہ  اسرائیل نے حملہ کیا تو اس کے توانائی کے ذرائع ہمارا ہدف مزید پڑھیں

جاپان میں اسمگلروں سے 937 کلو سونا ضبط

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ 2024 ء کی پہلی ششماہی میں اسمگلروں سے ضبط کیے گئے سونے کی مقدار میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کسٹم حکام نے رواں سال جنوری سے جون کے درمیان مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں شمالی کوریا کا مفرور شہری گرفتار

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے مفرور شخص کو جنوبی کوریا میں گرفتار کرلیا گیا ۔ زیر حراست شخص نے آبائی وطن واپسی کی کوشش کے دوران چوری کی گئی بس کا ایکسیڈنٹ کردیاتھا۔ مشتبہ شخص فرار ہوکر 2011 ء میں جنوبی کوریا آیا اور اب بس چوری کرکے دوبارہ شمالی کوریا مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم آسیان اجلاس میں جنوبی کوریائی صدر سے ملاقات کریں گے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیراعظم ایشِیبا شیگیرو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے سربراہ اجلاس کے موقع پر آئندہ ہفتے لاؤس میں جنوبی کوریائی صدر سے ملاقات کریں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیراعظم بدھ کے روز جاپانی پارلیمان کے ایوان زیریں کو تحلیل کرنے کے بعد لاؤس جانے کا ارادہ رکھتے ہیں مزید پڑھیں

تائیوان میں طوفان کراتھون سے 2افراد ہلاک

تائیوان میں طوفان کراتھون کے زیر اثربلند لہریں ساحل سے ٹکرارہی ہیں تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں جمعرات کے روز طاقتور طوفان کے ٹکرانے کے بعد تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم 2افراد ہلاک،2 لاپتا اور 123 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ تائیوان مزید پڑھیں

حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین پر بھی اسرائیلی فوج کا حملہ

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے اور نیو یارک ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ بیروت کے ایک علاقے میں حملے کے دوران حزب اللہ ملیشیا کے متوقع قائد ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنائے جانے کے اطلاعات ملی ہیں۔ اس سلسلے میں اسرائیلی فوج اور مزید پڑھیں

بھارت میں ریپ اور قتل کی جانے والی ڈاکٹر کی یاد میں مجسمہ اسپتال میں نصب

ویب ڈیسک —  بھارتی شہر کلکتہ کے ایک ہسپتال میں ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے جس کے بارے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اسی ہسپتال میں ریپ اور قتل ہونے والی اکتیس سالہ خاتون ڈاکٹر کو خراج عقیدت ہے۔ ریپ اور اس کے بعد ڈاکٹر کو قتل کیے جانے کے خلاف ڈاکٹرز مزید پڑھیں