ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے حج وعمرہ خدمات کے لیے عارضی ورک ویزے کے ضوابط کا اعلان کردیا۔ کابینہ کی جانب حج وعمرہ خدمات کے لیے عارضی ورک ویزوں کے ضوابط کی منظوری سے نجی سیکٹر کو فائدہ اور سروسز کا معیار بھی بہتر ہوگا۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی حیدرآباد میں 2خواتین بے دردی سے قتل
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک ) بھارتی شہر حیدرآباد اور اس کے مضافات میں 2 خواتین کو انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آر ایم پی ڈاکٹر کی بیوی سندھیارانی کا جوہلی ہلز پولیس اسٹیشن کے حدود میں قتل کیا گیا۔ واردات اْس وقت کی گئی جب خاتون کا شوہر کلینک مزید پڑھیں
اٹلی: لینڈنگ کے دوران طیارے کے ٹائر پھٹ گئے‘ مسافر محفوظ رہے
روم(انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں لینڈنگ کے دوران طیارے کے پچھلے چاروں ٹائر پھٹ گئے، جس سے طیارے میں سوار مسافر شدید خوف میں مبتلا ہو گئے۔ حادثے میں عملہ اور مسافر محفوظ رہے،تاہم رن وے کو نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد میلان ائر پورٹ بند کر دیا گیا اور تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
جنیوا : ایران کی جانب سے اسرائیل پر تل ابیب میں میزائل حملے کے بعد، جس میں حزب اللہ کی اعلیٰ قیادت کے قتل کے ردعمل میں کارروائی کی گئی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا تاکہ مشرق وسطیٰ میں تنازع کو بڑھنے سے روکنے کے طریقوں پر بات کی جا مزید پڑھیں
یمنی مسلح افواج نے اسرائیل میں تین قدس-5 کروز میزائل داغے ، جنرل یحییٰ سری
ثنا : یمنی مسلح افواج کی میزائل فورس نے اسرائیلی مقبوضہ علاقے میں فوجی مقامات پر ایک بڑا حملہ کیا ہے، جس میں تین قدس-5 کروز میزائل استعمال کیے گئے۔ یمنی آرمڈ فورس کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سری نے تصدیق کر دی ۔ یمنی آرمڈ فورس کے ترجمان سری نے اس بات پر زور مزید پڑھیں
ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دو دھماکے
کوپن ہیگن:اسرائیل کے تباہی کے دن شروع ہوگئے، ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دو دھماکے ہوئے ، جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ڈنمارک کی حکومت نے 2 شہریوں کو گرفتار کرکے دعوی کیا ہے کہ دونوں ملزم دھماکا کرنے میں ملوث تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے دھماکے میں مزید پڑھیں
امریکی نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ
امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار اور اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس اور ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار اور ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کے درمیان منگل کو ٹی وی مباحثہ ہوا ہے۔ دونوں امیدواروں نے پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ووٹرز کو راغب مزید پڑھیں
امریکہ کے نائب صدارتی امیدواروں میں مباحثہ؛ بیشتر امور پر ایک دوسرے پر تنقید
امریکہ میں نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار ٹم والز اور ری پبلکن نائب صدارتی امیدوار جے ڈی وینس میں مباحثے کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال، تارکینِ وطن کی آمد، ٹیکسوں کے اطلاق، اسقاطِ حمل کے حقوق، موسمیاتی تبدیلی اور معیشت کو موضوعِ بحث بنایا گیا۔ مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: اسکول بس میں آتشزدگی ‘ 22 طلبہ اور 3 اساتذہ ہلاک
تھائی لینڈ میں آتش زدگی سے متاثر ہونے والی بس تباہ ہوگئی ہے بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں پرائمری اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 22 طلبہ اور 3 اساتذہ ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بس میں بچے اور اساتذہ سوار تھے جو شمالی صوبے اتھائی مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: اسکول بس میں آتشزدگی ‘ 22 طلبہ اور 3 اساتذہ ہلاک
تھائی لینڈ میں آتش زدگی سے متاثر ہونے والی بس تباہ ہوگئی ہے بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں پرائمری اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 22 طلبہ اور 3 اساتذہ ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بس میں بچے اور اساتذہ سوار تھے جو شمالی صوبے اتھائی مزید پڑھیں