ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی کی تحقیقات میں پیشرفت

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) چین اورنیپال کی سرحد پر واقع ماؤنٹ ایورسٹ قریبی دریا کے کٹاؤ کی وجہ سے ہر سال بلند ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے مختلف ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے ہمالیہ میں دریاؤں کے ارتقا کا جائزہ لیا تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ 8ہزار 849 میٹر اونچی مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ اور اٹلی گلیشیر پگھلنے کے باعث سرحدوں کا ازسرنو تعین کرینگے

برن ؍ روم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئٹرزلینڈ اور اٹلی کوایک بار پھر سے اپنی سرحدوں کا تعین کرنے کی ضرورت پیش آگئی ۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں موجود گلیشیر کے پگھلنے کے باعث دونوں ممالک نے نئے سرے سے اپنی سرحدوں کے تعین کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئز حکام کے مطابق مزید پڑھیں

مصر میں 3ہزار برس قدیم فرعون کے زمانے کی تلوار دریافت

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور کی 3ہزار سال قدیم تلوار مل گئی،جس کو اس دور کے فرعون سے منسوب بتایا گیا ہے ۔ مصر ی وزارت سیاحت اور نوادرات کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ تلوار بحیرہ کے شہر ہوش عیسیٰ میں کھدائی کے دوران دریافت ہوئی ۔ مزید پڑھیں

چین نے خلانوردوں کے لیے نیا خلائی لباس متعارف کرا دیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے 2030 ء میں چاند پر خلا نورد اتارنے کے لیے نیا خلائی لباس متعارف کرا دیا۔ چینی اسپیس پروگرام کی جانب سے خاص طور پر ڈیزائن کیے گئے اسپیس سوٹ کی رونمائی کی گئی جو چاند پر اترنے والا عملہ تاریخی مشن کے دوران زیب تن کرے گا۔ سرخ اور مزید پڑھیں

بھارت ، ٹھگوں نے جعلی سپریم کورٹ لگاکر لاکھوں ڈالر ہتھیالیے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ٹھگوں نے جعلی عدالت لگا کر بڑی کاروباری شخصیت سے لاکھوں ڈالر ہتھیا لیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی پولیس شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ہوشیار فراڈیوں نے بھارت کے ٹیکسٹائل گروپ وردھان کے 82 سالہ چیئرمین ایس پی اوسوال کو خود ساختہ جعلی سپریم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: گارمنٹ انڈسٹری میں بے چینی، مظاہروں کے بعد فیکٹریاں کھل گئیں

بنگلہ دیش میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہونے والے پُر تشدد مظاہروں کے ایک روز بعد ہی بیشتر گارمنٹس فیکٹریاں دوبارہ کھل گئی ہیں۔ ان پر تشدد مظاہروں میں حکام کے مطابق ایک ورکر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ بنگلہ دیش کپڑا بنانے اور مغربی برینڈز کو سپلائی کرنے والے بڑے ممالک مزید پڑھیں

اسرائیل کو لبنان کی سرحد کے ساتھ حملوں کے ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے مدد کی پیشکش

نیو یارک : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کو لبنان کی سرحد کے ساتھ حملوں کے ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش اس وقت کی گئی جب اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف مخصوص زمینی کارروائیاں شروع کیں ۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

بھارت: سفاک بیٹوں نے ماں کو درخت سے باندھ کر زندہ جلادیا

نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست تریپورہ میں دو سفاک بیٹوں نے 62سالہ ضعیف ماں کو درخت سے باندھ کر زندہ جلادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلخراش واقعہ گزشتہ ہفتے ریاست تریپورہ کے مغرب میں واقع کمھار باڑی کے گاں میں پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے کو وجہ بناکر بیٹوں نے ماں کو درخت سے مزید پڑھیں

لبنان پر چڑھائی میں امریکی آشیر باد شامل !

لبنان میں زمینی دراندازی اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکہ نے اسرائیلی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ پینٹا گون کے مطابق ایران اور اس کےحامی دیگر دھڑوں کی جانب سے دھمکیوں کے پیش نظر اپنے اتحادیوں کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ساتھ امریکہ نے دھمکی دی ہے کسی بھی مزید پڑھیں