امریکا میں طوفان ہیلن سے ساحل پر موجود پرتعیش ہوٹل میں تباہی کا منظر واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولائنا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق متاثرہ علاقوں میں اسکول اور دفاتر بند ہوگئے۔ تیز ہواؤں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جمی کارٹر کی 100 ویں سال گرہ: مونگ پھلی کے کسان جو امریکہ کے صدر بنے
ویب ڈیسک __اٹلانٹا کے تاریخی ہال فوکس تھیٹر میں اتوار کو ہونے والی یہ تقریب اپنے موقعے کے اعتبار سے شان دار تھی۔ اس کے مہمان ہزاروں میں تھے اور یہاں کئی فن کاروں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہر کیا۔ یہ تقریب امریکہ کے صدر جمی کارٹر کی سال گرہ کے لیے منعقد کی مزید پڑھیں
بلڈوزر ایکشن: سپریم کورٹ کا آسام حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے ’بلڈوزر ایکشن‘ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آسام کی ریاستی حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کی جانب سے نجی املاک کے خلاف انہدامی کارروائی پر یکم اکتوبر تک حکمِ امتناعی دینے کے باوجود مبینہ طور پر آسام میں بلڈوزر سے مکانوں کو مزید پڑھیں
افغانستان میں داعش کے اہم جنگجو گرفتار، طالبان کا پاکستان پر الزام
طالبان حکام نے حالیہ عرصے میں افغانستان میں ہونے والے ہلاکت خیز حملوں میں ملوث داعش کے چند اہم ارکان کو گرفتار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان پر اس گروپ کو پناہ فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اگست 2021 میں افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد ملک میں سیکیورٹی کی صورت مزید پڑھیں
بیروت پر اسرائیلی حملے جاری؛ مزید 105 افراد شہید
اسرائیلی وزیرِ اعظم نے گزشتہ روز دھمکی دی تھی کہ مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، مزید بہت کچھ ہونا ہے۔ اس کا اندازہ ہو رہا ہے کیونکہ اسرائیلی فوج نے اب جنوبی لبنان اور بیروت سے ہٹ کر لبنان کے دیگر شہروں اور علاقوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ گزشتہ شب صیدون اور مزید پڑھیں
حزب اللہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل پر حملے جاری رکھے گی، شیخ نعیم قاسم
بیروت: حزب اللہ کے نائب سربراہ کا شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ تنظیم فلسطین کی حمایت کے ساتھ اسرائیل پر حملے جاری رکھے گی ۔ اسرائیل کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی سے اب پورے لبنان میں جنگ کا خطرہ بن گیا ہے ۔ حزب اللہ کے نائب سربراہ نے ایک ٹیلی ویژن خطاب مزید پڑھیں
اسرائیلی حکومت کا شامی صدر کے بھائی مہر الاسد کو شہید کرنے کا دعویٰ
دمشق:غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو اسرائیلی حکومت نے گزشتہ روز فضائی حملے میں شہید کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ روز دمشق میں شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو مزید پڑھیں
اسرائیلی انٹیلیجنس کیسے دشمن پر نظر رکھتی ہے، تفصیلات سامنے آگئیں
حالیہ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کو شدید نقصان پہنچنے کے بعد اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے مخصوص یونٹوں کا کردار واضح ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور اخبار فنانشل ٹائمز نے اسرائیلی یونٹ 9200 کا ذکر کیا، جو لبنان میں کسی بھی تبدیلی کا سراغ لگا لیتا ہے۔ اسرائیل کی معروف مزید پڑھیں
لبنان: پیجر دھماکوں میں ملوث بھارتی رِنسن ہوزے کے بین الاقوامی وارنٹ جاری
لبنان میں پندرہ دن قبل ہونے والے پیجر دھماکوں کے سلسلے میں بھارتی نژاد تاجر رِنسن ہوزے کے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ رِنسن ہوزے جو کہ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں پیدا ہوئے، ایک نارویجین بزنس مین ہیں اور ان کا ادارہ پیجر دھماکوں کے کیس میں نامزد کیا گیا مزید پڑھیں
سوئنگ اسٹیٹ میں ٹرمپ کی انتخابی ریلی، تارکینِ وطن پر تنقید
ویب ڈیسک—امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ریاست پینسلوینیا میں انتخابی مہم کے دوران خطاب میں غیر قانونی تارکینِ وطن پر تنقید کی۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ریاست پینسلوینیا صدارتی الیکشن میں سوئنگ اسٹیٹ ہے جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں ایک ماہ کے دوران چوتھی بار خطاب کیا مزید پڑھیں