حسن نصراللہ کی شہادت سے مزاحمت کو ایک نیا حوصلہ ملے گا‘القسام بریگیڈز

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ کی قیادت نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کو بیروت میں اسرائیلی بزدلانہ حملے میں شہید کیے جانے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت سے مزاحمت کو ایک نیا مزید پڑھیں

ایران کاسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

نیویارک (صباح نیوز) ایران نے لبنان اور پورے خطے میں اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا۔ایرانی مندوب نے خبر دار کیا کہ ایران کی سفارتی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ‘ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن(صباح نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔آنے والے دنوں میں عالمی سطح پر تیل کی سپلائی مزید پڑھیں

اسرائیل عربوں سے اپنے تعلقات بحال کر سکتا ہے‘ شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض (صباح نیوز) سعودی ولی عہد، شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل عربوں کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کر سکتا ہے لیکن یہ اس وقت نہیں ہو سکتی جب تک کہ میں خود معاہدے پر دستخط نہ کروں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے “دی اٹلانٹک‘‘ میگزین سے گفتگو کرے ہوئے کیا۔ان کا مزید پڑھیں

مشن ابھی مکمل نہیں ہوا آنے والے دنوں میں مزید کچھ ہوگا،نیتن یاہو کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس/بیرون /صنعا/غزہ / نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک +خبرایجنسیاں) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، آنے والے دنوں میں مزید کچھ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ہمیں آسانی سے شکار ہوجانے والی مزید پڑھیں

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کے لیے خصوصی ہدایات

ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات آج بھی لاکھوں پاکستانی نوجوانوں کے لیے انتہائی پسندیدہ مقام ہے۔ ہمارے نوجوان یو اے ای کی کسی بھی ریاست میں آباد ہونے اور کام کرنے کا خواب دیکھتے رہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح یو اے ای میں بھی معاملات بگڑے ہیں، مسائل مزید پڑھیں

حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ کا جسد خاکی تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا

بیروت: اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے مل گیا،شہید کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریسکیو کرنے والی ٹیم نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ کی لاش ملنے کے مزید پڑھیں

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں !

بیروت:حزب اللہ کے سربراہ (سیکریٹری جنرل) حسن نصراللہ کو اسرائیلی فوج نے جنوبی بیروت میں اُن کے محفوظ اور خفیہ ٹھکانے میں ایک ایرانی جاسوس کی مدد سے نشانہ بنایا۔ فرانس کے معروف اخبار لی پیریسن نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حسن نصراللہ کو شہید کرنے کا فیصلہ کئی دن پہلے کرلیا تھا مزید پڑھیں

چینی جوہری آبدوز تیاری کے دوران ڈوب گئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی جوہری توانائی سے چلنے والی جدید ترین آبدوز تیاری کے مراحل میں ہی ڈوب گئی ۔ ایسوسی ایٹڈ پریس اور دیگر ذرائع ابلاغ نے سینئر امریکی دفاعی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ مصنوعی سیارے کی تصاویر سے پتا چلا ہے کہ مزید پڑھیں

تُرک فوج کاشمالی عراق اور شام میں آپریشن‘ 22 علاحدگی پسند ہلاک

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک فوج نے عراق کے شمال میں 21 اور شام کے شمال میں ایک جنگجو کو ہلاک کردیا۔ وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ علاحدگی پسند دہشت گرد اپنے انجام سے بچ نہیں سکتے۔ بیان میں کہا گیا کہ ترک فوج نے عراق کے شمال میں غارہ اور اسوس کے علاقوں مزید پڑھیں