تہران: حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ایران نے غیر معمولی کشیدگی کی روشنی میں لبنان میں فوجی دستے بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور محمد حسن اختری نے واضح کیا ہے کہ حکام یقینی طور پر عوامی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغان طالبان کا تعلقات منقطع کرنے کے بعد برطانیہ میں سفارتخانہ بند
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان حکام کی جانب سے لندن میں سابق حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے اور عملے کو فارغ کرنے کے بعد سفارت خانہ بند ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لندن میں افغان سفارت خانے کے باہر ایک رپورٹر نے مزید پڑھیں
سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد برطانیہ میں افغان سفارتخانہ بند
لندن :امارت اسلامیہ افغانستان کے طالبان حکام نے سابق حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے اور عملے کو فارغ کرنے کے بعد برطانیہ میں سفارت خانہ بند کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں افغان سفارت خانہ بند ہونے کے بعد ایک نوٹس لگایا گیا ہے، جس مزید پڑھیں
اسکول کی کامیابی کے لیے بچے کی “قربانی”
اترپردیش:بدعقیدگی میں انسان کسی بھی حد تک گرسکتا ہے۔ اس کی ایک گھناؤنی مثال بھارت میں سامنے آئی ہے۔ اتر پردیش کے ایک اسکول میں دوسری جماعت کے کے بہیمانہ قتل کی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ بچے کو اسکول کے حالات بہتر بنانے کے لیے قتل کیا گیا۔ اسکول کے مالی حالات مزید پڑھیں
لبنانی حزب اللہ اسرائیل کے خلاف کتنی طاقت ور ہے؟
ایک سال سے جاری جھڑپوں کے بعد اسرائیل اور لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی شروع ہو گئی ہے جس کے باعث باقاعدہ جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسرائیل کو لبنان میں حزب اللہ کی صورت میں غزہ میں حماس کے مقابلے میں بہت طاقت ور حریف کا سامنا مزید پڑھیں
نئے ورلڈ آرڈر کی گونج سنائی دے رہی ہے،شہباز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب
نیویارکـ: وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں نیویارک ،بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی اور قتل عام سمیت دنیا کے نظام کو درپیش سنگین چیلنجز کو دیکھتے ہوئے ہمیں نئے ورلڈ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: فلسطینیوں کے حامی ووٹر مشی گن میں کیا اثر رکھتے ہیں؟
No media source currently available
امریکی انتخابات: ریاست جارجیا میں جیت کیوں ضروری ہے؟
No media source currently available
امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق سے چلے جانے کا معاہدہ، انخلا مکمل ہوگا یا جزوی؟
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعے کو عراقی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت عراق میں امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق میں فوجی مشن کو اگلے سال تک مکمل کر لیا جائے گا۔ یہ مشن داعش یا اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف امریکہ کے ساتھ مل کرلڑنےکا تھا۔ مزید پڑھیں
امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق سے چلے جانے کا معاہدہ، انخلا مکمل ہوگا یا جزوی؟
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعے کو عراقی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت عراق میں امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق میں فوجی مشن کو اگلے سال تک مکمل کر لیا جائے گا۔ یہ مشن داعش یا اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف امریکہ کے ساتھ مل کرلڑنےکا تھا۔ مزید پڑھیں