ویب ڈیسک — بھارت کے زیر انتظام متناعہ علاقے جموں و کشمیر میں بدھ کے روز صرف 56 فیصد سے زیادہ ووٹروں کے ٹرن آؤٹ کی اطلاع ملی، جہاں دس برس میں قانون ساز اسمبلی کے پہلےانتخابات ہو رہے ہیں۔ بدھ کو ہونے والی ووٹنگ میں 26 اسمبلی حلقوں کے لیے 229 امیدواروں نے حصہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں روس کے خفیہ ڈرون منصوبے کا انکشاف
یوکرین کے شہر کراماتورسک پر روسی فوج کے حملے میں زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں روس کے خفیہ ڈرون منصوبے کا انکشاف ہوگیا۔ یورپی انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی سرکاری اسلحہ ساز کمپنی الماز انٹی کی ذیلی کمپنی آئی ای ایم زیڈ کپول کمپنی مزید پڑھیں
جاپان نے مشاہداتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
جاپان کے تانیگا شیما جزیرے پر واقع خلائی مرکز سے راکٹ روانہ کیا جارہا ہے ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے زمینی حالات کی نگرانی اور قومی سلامتی کے لیے ڈیزائن کیے گئے مشاہداتی سیٹلائٹ کو ایچ 2اے راکٹ کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ۔ متسوبشی ہیوی انڈسٹریز کے بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
برطانوی ریلوے اسٹیشن کانظام ہیک‘ یورپ پر حملے کا پیغام نشر
برطانیہ میں سائبر حملے کے بعد لندن یوسٹن ریلوے اسٹیشن پر مسافر پریشان کھڑے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوگیا،جس کے بعد ہیکروں نے وائی فائی ہیک کرکے یورپ پر حملے کا پیغام چلا دیا ۔ متاثرہ اسٹیشنوں میں لندن یوسٹن، مانچسٹر پکاڈلی، برمنگھم نیو اسٹریٹ مزید پڑھیں
ایکواڈور: جنگلات میں آتشزدگی سے دارالحکومت متاثر
ایکواڈور کے جنگلات میں آتش زدگی سے دارالحکومت کی فضا پر دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد دارالحکومت بھی راکھ اور دھویںسے شدید متاثر ہوگیا۔ کیوٹو کے مضافات میں 5روز سے لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے۔ آگ بجھانے کی کوششوں میں 2ہزار فائر فائٹرز، مزید پڑھیں
چین سے کشیدگی‘ جاپان نے آبنائے تائیوان میں جہاز بھیج دیا
جاپان کا جنگی جہاز آبنائے تائیوان کے لیے روانہ ہورہا ہے ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے پہلی بار آبنائے تائیوان میں اپنا جنگی جہاز پہنچا دیا۔ ٹوکیو کی جانب سے یہ اقدام چین سے جاری کشیدگی کے تناظر میں کیاگیا ہے۔ دوسر ی جانب سے چین نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: تارکینِ وطن پالتو جانور کھا جاتے ہیں؟
No media source currently available
ہندو مذہبی تہوار کے موقع پر بہار میں 37 بچوں سمیت کم از کم 46 افراد ڈوب کر ہلاک
ویب ڈیسک — شمالی بھارت میں لاکھوں افراد کی طرف سے منائے جانے والے ایک ہندو مذہبی تہوار کے موقع پر حالیہ سیلاب سےبپھری ہوئی ندیوں اور تالابوں میں نہاتے ہوئے کم از کم 46 افراد ڈوب گئے، جن میں زیادہ تر بچے ہیں۔ بہار کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
دو ریاستی حل پر اسرائیلی وزیراعظم کے موقف سے متفق نہیں: جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل پر اسرائیلی وزیراعظم کے موقف سے متفق نہیں ہوں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطی میں وسیع جنگ ممکن ہے لیکن ایک موقع بھی ہے، ایک تصفیہ کرنے کے لیے ہم ابھی کھیل میں موجود ہیں۔ صدر مزید پڑھیں
اسکارف کے خلاف کارروائی پر مصنفہ کا ایوارڈ لینے سے انکار
پلٹزر پرائز کی حامل مصنفہ جھمپا لاہری نے نیو یارک میوزیم کی طرف سے نوگوچی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا ہے۔ اُنہوں نے یہ قدم نیو یارک میوزیم کی طرف سے تین ملازمین کے خلاف کارروائی کے بعد اٹھایا۔ نیو یارک میوزیم نے اپنی تین ملازمین کو کیفیہ پہننے پر سرزنش کی تھی۔ یاد رہے مزید پڑھیں