مالدیپ کے صدر محمد معیزواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے ہیں مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2040 ء تک مالدیپ مکمل طور پر ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب اور تاجکستان کے درمیان تعاون پر اتفاق
تاجکستان کے یوم آزادی کے موقع پر تاجک سفیر اور سعودی حکام کیک کاٹ رہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور تاجکستان کے درمیان تعاون پر اتفاق ہوگیا۔ تاجکستان کے تینتیسویں یوم آزادی کے موقع پر ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں کلچر پیلس میں استقبالیہ دیا گیا۔ اس موقع پر تاجکستان کے سفیر اکرم ایم مزید پڑھیں
بولیویا میں حکومت کے خلاف پرتشدد احتجاج
بولیویا میں حکومتی مخالفین احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں لاپاز (انٹرنیشنل ڈیسک) بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں حکومت مخالف مظاہرین کی صدر لوئس آرس کے حامیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں،جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ فسادات کے دوران پولیس نے مظاہرین پر طاقت کااستعمال کیا اور کئی افراد کو حراست میں لے مزید پڑھیں
جرمن شہر کولن کے ریستوران میں دھماکا‘ 2افراد زخمی
جرمنی کے شہر کولن کے ریستوران میں دھماکے سے تباہی کا منظر برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر کولن کے کیفے میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ سہ پہر کے وقت پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 2افراد زخمی ہوئے،جن کے زخم مزید پڑھیں
نیویارک میں فرانسیسی اور ایرانی صدور کی ملاقات
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ان کے فرانسیسی ہم منصب عمانویل ماکروں ملاقات کررہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ماکروں نے پزشکیان پر زور دیا کہ تہران مشرق وسطیٰ میں حالات پر سکون بنانے کے لیے اپنا مزید پڑھیں
قطر کو امریکہ میں ویزا فری انٹری کا درجہ مل گیا
امریکہ نے منگل کے روز قطر کو اس پروگرام میں شامل کر لیا ہے جس کے شہریوں کو پہلے سے ویزا حاصل کیے بغیر ملک داخل ہونے کی اجازت ہوتی ہے۔ قطر یہ درجہ حاصل کرنے والا خلیج کا پہلا ملک اور مسلم دنیا کو دوسرا ملک بن گیا ہے۔ اس سے قبل مسلم دنیا مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: خواتین ووٹرز میں تبدیلی فائدہ ڈیمو کریٹس کو؟
No media source currently available
عوامی لیگ کے بغیر بنگلہ دیش میں انتخابات نا ممکن ہیں: شیخ حسینہ کے بیٹے کا بیان
بنگلہ دیش کی معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے بیٹے سجیب واجد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے 18 ماہ میں انتخابات کا اعلان خوش آئند ہے۔ لیکن حقیقی اصلاحات اور الیکشن عوامی لیگ کے بغیر نا ممکن ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو دیے گئے انٹرویو میں سجیب واجد کا کہنا مزید پڑھیں
کیا سری لنکا میں چین کے حامی صدر کا انتخاب بھارت کے لیے پریشان کن ہے؟
سری لنکا میں چین کے حامی سمجھے جانے والے صدر کے انتخاب پر بعض حلقے اسے بھارت کے لیے ایک اور دھچکہ قرار دے رہے ہیں۔ جب کہ بعض مبصرین کہتے ہیں کہ سری لنکا بھارت جیسے بڑے ملک کے ساتھ اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سری لنکا مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوار ٹر بلیسٹک میزائل سے نشانہ
بیروت : حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کا کہنا ہے کہ حالیہ حملے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر میں منصوبہ بندی کے زریعے مزید پڑھیں