ممبئی میں شدید بارشوں سے 4 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بھی بند رکھے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے بعد اسکولوں سمیت دیگر تعلیمی ادارے بند رکھے گئے جبکہ بارش کے بعد ہونے مزید پڑھیں

حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی ارادہ نہیں، نتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نے کہا ہے کہ  اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی جنگ بندی نہیں کرے گا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نے واضح طور پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل حزب اللہ مزید پڑھیں

ہم خطے میں امن چاہتے ہیں لیکن اسرائیل ہمیں جنگ کیلیے اکسارہا ہے، ایرانی صدر

FILE PHOTO: Iran’s President-elect Masoud Pezeshkian looks on during a gathering with his supporters at the shrine of the late leader of Iran’s late leader Ayatollah Ruhollah Khomeini, in south of Tehran, Iran July 6, 2024. Majid Asgaripour/WANA (West Asia News Agency) via REUTERS/File Photo تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

دنیا سوڈان کو اسلحہ دینا بند کرے‘امریکی صدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ دنیا سوڈان کے جرنیلوں کو اسلحہ دینا بند کرے اور انہیں بتائے کہ اپنے ملک کو آنسووں کی طرف نہ دھکیلو۔اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو لازما سوڈان کے جرنیلوں کی لڑائی کو روکنا چاہیے ورنہ سوڈان مزید پڑھیں

جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں‘ ایران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے بین مزید پڑھیں

ٹرمپ کو قتل کرنے کی ایرانی سازش کے شواہد مل گئے‘ امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ امریکا کے سابق صدرڈونلڈٹرمپ کو قتل کرنے کی ایرانی سازش کے شواہد مل گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ادارے نے قتل کی ایرانی سازش سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی آگاہ کرتے ہوئے چوکنا رہنے کی ہدایت کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارت :توہین رسالت کیخلاف ہزاروںمسلمانوں کا احتجاجی مارچ

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے شہر اورنگ آباد سے مسلمانوں نے توہین رسالت کے مرتکب ملزمان کی گرفتاری کے لیے ممبئی تک مارچ کیا تاہم احتجاجی مارچ کو شہر میں داخل ہونے نہیں دیا گیا۔ آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے نکالی گئی اس احتجاجی ریلی میں ہزاروںافراد نے شرکت مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن

اوٹاوا (آن لائن)کینیڈین پارلیمنٹ کی سکھ خاتون رکن روبی سہوتا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی، پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی افسران کے کینیڈا آنے پر پابندی سے متعلق پٹیشن پیش کردی جس میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف قرض مزید پڑھیں

بلنکن:امریکہ اورشراکت دار لبنان میں مکمل جنگ سے بچنے کے لیے انتھک کوشش کررہےہیں

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ ” انتہائی شدید” ہے اور یہ کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان ایک مکمل جنگ روکنے کے لیے انتھک کوشش کر رہے ہیں۔ بلنکن مزید پڑھیں

طالبان روس میں برکس سربراہی اجلاس میں باضابطہ شرکت کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کے حکمراں طالبان نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کے گروپ ’برکس‘کے روس کی میزبانی میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کی کوشش کی ہے۔ ’برکس‘ جس کا نام برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ کے ناموں کا مزید پڑھیں