میانمر فوج کی مزاحمت کاروں سے مذاکرات کی اپیل

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے مزاحمت کاروںسے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ہتھیار رکھ دیں اور آیندہ سال انتخابات کے ذریعے سیاسی مسائل حل کریں۔ دوسری جانب مسلح اپوزیشن نے اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے پاس انتخابات کرانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن پر جاری فوج مزید پڑھیں

چین اور برازیل کے امن منصوبے پر یوکرین برہم

روسی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور برازیل نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کا منصوبہ پیش کردیا،جس پر یوکرین نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ دونوں ممالک نے جنگ بندی کے لیے ترقی پزیر ممالک کو اکٹھا مزید پڑھیں

سعودی سرحدی محافظوں نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی

سعودی سرحدی محافظوں کی کارروائی میں پکڑی گئی منشیات اور زیر حراست اسمگلروں کی تصویر ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی سرحدی محافظوں نے ربوع اور عسیر کے علاقوں میں 180 کلو قط اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ادھر دیر اور جازان میں گشت کرنے والوں نے 7ہزار 300 ایمفیٹامین گولیاں اور 8ہزار600 گولیاں اسمگل کرنے مزید پڑھیں

نیپال میں سیلاب اور تودے گرنے سے 38افراد ہلاک

نیپال میں امدادی کارکن سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 38 افراد ہلاک اور 29 لاپتا ہوگئے۔ ہفتے کے روز ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں میں 3ہزار سے زائد کارکنوں نے مزید پڑھیں

امریکا میں طوفان اور سیلاب سے تباہی ، 43اموات

امریکی ریاست فلوریڈ ا میں سڑک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے‘ چھوٹی تصویر میں درخت مکان پر گرا ہوا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب نے تباہی مچادی ،جس میں ہلاکتوں کی تعداد 43ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے بگ بینڈ ریجن میں 140 میل فی گھنٹے مزید پڑھیں

روس: پیٹرول پمپ میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک

روس کے علاقے داغستان میں پیٹرول پمپ شعلوں میں گھر ا ہوا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے علاقے داغستان میں پٹرول پمپ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ،جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ دھماکے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے سوشل میڈیا میں نئے ’’سیلیبرٹی‘‘ کی آمد

جس کے پرستار بہت ہوں وہ سیلیبرٹی۔ لوگ جس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب ہوں وہ مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگتا ہے۔ یہ سب کچھ شوبز کی شخصیات اور کھلاڑیوں کے حوالے سے عام بات ہے۔ تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں ایک دریائی گھوڑے (ہیپو پوٹیمس) نے انٹری دی ہے۔ مزید پڑھیں

پیوٹن کی مغرب کو جوہری حملے کی دھمکی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لیے ایک “سرخ لکیر” کھینچتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مغرب نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کیے اور وہ روس کے اندر گہرائی میں حملے کرے، تو ماسکو جوہری ہتھیاروں سے جواب دے سکتا ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

ممبئی کو پھر مسلم کش فسادات کی نذر کرنے کی تیاری

بھارت کے تجارتی دارالحکومت ممبئی میں ایک بار پھر بم دھماکوں کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ویسے تو پورے شہر میں مذہبی مقامات کی نگرانی سخت کردی ہے تاہم مندروں کی انتظامیہ سے خصوصی طور پر کہا گیا ہے کہ مشکوک سرگرمیوں اور مشکوک افراد پر نظر مزید پڑھیں

سبزی فروش کا بیٹا حزب اللہ کا سربراہ بن گیا

اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا ایک بڑا استعارہ حسن نصراللہ کی شخصیت ہے۔ حسن نصراللہ نے 1992 میں صرف 32 سال کی عمر میں حزب اللہ ملیشیا کی کمان سنبھالی۔ اُن کے والد سبزی بیچا کرتے تھے۔ زندگی بہت سادہ تھی کیونکہ وسائل برائے نام تھے۔ حسن نصراللہ کی زندگی میں زیادہ اچھل کود اور مزید پڑھیں