جاپان کی جانب سے طبی آلات کی فراہمی پر یوکرین کے عہدے دار موجود ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے یوکرین کو جدید طبّی آلات فراہم کردیے۔ یوکرین کے وزیرِ صحت وکٹر لی آشکو اور یوکرین میں جاپانی سفیر ماتسودا کْونی نوری نے کیف میں جاپان کی طرف سے سامان کی حوالگی کے موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جاپان کی جانب سے یوکرین کو جدید طبی آلات کی فراہمی
جاپان کی جانب سے طبی آلات کی فراہمی پر یوکرین کے عہدے دار موجود ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے یوکرین کو جدید طبّی آلات فراہم کردیے۔ یوکرین کے وزیرِ صحت وکٹر لی آشکو اور یوکرین میں جاپانی سفیر ماتسودا کْونی نوری نے کیف میں جاپان کی طرف سے سامان کی حوالگی کے موقع پر مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے: صدر بائیڈن کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ فریقین معاہدے کو حتمی شکل دیں۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ خطے میں ایک بڑی جنگ کسی کے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کا ایکسان موبل پر مقدمہ، عالمی سطح پر پلاسٹک آلودگی پھیلانے کا الزام
ویب ڈیسک — کیلی فورنیا اور ماحولیات کی متعدد تنظیموں نے پیر کے روز ایکسان موبل (ExxonMobil) پر مقدمہ دائر کیا ہے جس میں تیل کی اس بڑی کمپنی پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ عشروں سے عالمی سطح پر پلاسٹک کاکچرا پھیلانے میں ملوث ہے۔ نیو یارک سٹی میں’ کلائمٹ ویک ‘کے دوران مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ داخلہ کے بیان پر بنگلہ دیش برہم، تعلقات میں مزید سردمہری کا اندیشہ
نئی دہلی — بنگلہ دیش کی حکومت نے بھارت کے وزیرِ داخلہ امت شاہ کے بنگلہ دیش سے متعلق ایک بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بنگلہ دیشی حکومت نے ایسے بیانات سے بچنے کا مشورہ دیا ہے جو سفارتی تعلقات کے لیے نقصان دہ ہوں۔ ڈھاکہ میں تعینات بھارت کے ڈپٹی ہائی مزید پڑھیں
امریکی ریاست میں اسمارٹ فون چلانے پر پابندی کا قانون جانیں
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا قانون منظور کر لیا ہے، جس کا مقصد طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنانا اور تعلیمی کارکردگی میں بہتری لانا ہے۔ گورنر گیون نیوزوم کی جانب سے دستخط کیے گئے اس قانون کے تحت اسکولوں کے مزید پڑھیں
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اپنے ہی اہلکاروں کی جانچ پڑتال شروع کردی
بیروت: اسرائیل کی حالیہ بمباری کے نتیجے میں لبنان میں شدید تباہی ہوئی ہے، جس میں 45 بچوں، 58 خواتین سمیت 400 سے زائد افراد شہید اور 1300 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ اس تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے اپنی ایٹمی اور میزائل سائٹس کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں
سابق امریکی وزیر دفاع نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دے دیا
سابق امریکی وزیر دفاع لیون ایڈورڈ پنیٹا نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ٹارگٹڈ پیجر حملہ دہشت گردی کی ایک شکل ہے۔ گزشتہ روز سی بی ایس کے ایک انٹرویو کے دوران سابق امریکی وزیر دفاع لیون ایڈورڈ پنیٹا نے اسرائیل کے لبنان میں کیے گئے حملے کی سخت مزید پڑھیں
امریکا کی لبنان میں موجود شہریوں کو فوری نکلنے کی ہدایت
واشنگٹن: امریکا نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر وہاں سے نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ لبنان میں موجود امریکی شہریوں کو وہاں سے روانہ ہو جانا چاہیے، خاص طور پر اس وقت جب کمرشل پروازیں ابھی بھی دستیاب مزید پڑھیں
“ہر کوئی ہمارے نشانے پر ہے” اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری کے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو دھمکی دی ہے کہ ہر کوئی ہمارے نشانے پر ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے آرمی ہیڈ کوارٹر میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے لبنانی عوام کو مزید پڑھیں