مودی کا امریکہ میں 13 ہزار افراد سے خطاب

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے اتوار کو ریاست نیویارک کے لانگ آئی لینڈ پر ثقافتی تقریب سے خطاب کیا۔ اس تقریب میں لگ بھگ 13 ہزار افراد شریک تھے۔ تقریب میں انہوں نے امریکہ کا 300 نوادرات کی واپسی پر شکریہ ادا کیا۔ مزید پڑھیں

جلسوں کیلئے میدان بھرنے کے بجائے معاشی حالت بہتر بنانا ضروری ہے،وزیراعظم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی میں کمی، اپنے مسائل کا حل اور معاشی بہتری چاہتے ہیں، جلسوں کے لیے میدان مزید پڑھیں

جنگ کو روکنا ہوگا،لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا ،یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہسلامتی کونسل ویٹو پاور کی وجہ سے مفلوج ہے‘ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا اور اس کے لیے جنگ کو بہرصورت روکنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کو لبنان مزید پڑھیں

حزب اللہ کا جوابی حملہ،اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

لبنان: بیروت میں اسرائیلی حملے کے بعد لوگ تباہ شدہ عمارتوںمیں امدادی کارروائیوںمیں مصروف ہیں بیروت /غزہ /تل ابیب /رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

حزب اللہ کا جوابی حملہ،اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

لبنان: بیروت میں اسرائیلی حملے کے بعد لوگ تباہ شدہ عمارتوںمیں امدادی کارروائیوںمیں مصروف ہیں بیروت /غزہ /تل ابیب /رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

مغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے،ترک صدر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کو غزہ کے بعد اب دوسرے ممالک تک پھیلا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے نیوز کانفرنس میں اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دبائو ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آدم خور روسی قاتل کی جنگ لڑنے پر رہائی، لوگوں میں خوف و ہراس

ماسکو:روس میں ایک آدم خور قاتل کو یوکرین جنگ میں حصہ لینے کے صلے کے طور پر رہا کردیا گیا ہے۔ دمتری ماشیلیف پر تین افراد کے قتل کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔ اُس نے ایک تارکِ وطن کو قتل کرنے کے بعد اُس کا دل نکال کر بھونا اور کھالیا۔ علاوہ ازیں اُس نے مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ کو غزہ کے بعد اب دوسرے ممالک تک پھیلا رہا ہے، ترک صدر

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا  ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ایک سال ہوگیا اور اب وہ جنگ کو لبنان تک پھیلا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے کہاکہ  مغربی ممالک اسرائیل کو جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے، کوئی ملک یا ادارہ جو دنیا میں امن چاہتا مزید پڑھیں

طالبان حکومت کے اومان کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال

کابل:امارت اسلامیہ افغانستان طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے اومان کے ساتھ سفارتی تعلقات پھر سے بحال ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ضیا احمد تاکل نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ اومانی دارالحکومت مسقط میں سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے، ہمارے سفارت کار مزید پڑھیں

بائیں بازو کے رہنما دیسانائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

ویب ڈیسک — سری لنکا کے صدارتی الیکشن میں دوسری بار گنتی کے بعد مارکسسٹ رجحان رکھنے والے امیدوار انورا کمارا دیسانائیکے کامیاب قرار پائے ہیں۔ سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن کے نتائج کے لیے دوسری بار ووٹوں کی گنتی کی گئی تھی کیوں کہ پہلی بار گنتی میں کوئی بھی مزید پڑھیں