اخبار غزہ و فلسطین

یونیسیف کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیڈ چیبان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو نشانہ بنانے اور پولیو کو ختم کرنے کے لیے غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے جنوبی علاقے میں پرتشدد واقعات، نسلی اقلیتیں خوف میں مبتلا

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے جنوبی علاقے چٹاگانگ ہل ٹریکٹس میں نسلی فسادات کے بعد اقلیتیں خوف کا شکار ہیں جب کہ کئی افراد نے جان بجا کر نقل مکانی کر لی ہے۔ چٹاگانگ ہل ٹریکٹس بھارت اور میانمار کی سرحدوں سے متصل پہاڑی علاقہ ہے جس کے تین اضلاع رنگامتی، بندربان اور خاغراچاری مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 44 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کی جس کے باعث 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج نے غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر بمباری کی جس کے باعث 3 بچوں سمیت 13 مزید پڑھیں

دوبارہ صدر منتخب نہ ہو سکا تو اسرائیل ختم ہو جائے گا، ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب نہ ہو سکے تو اسرائیل دو سال میں ختم ہو جائے گا۔ واشنگٹن میں اسرائیلی امریکن کونسل کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کی ناکامی کی ذمہ داری امریکا مزید پڑھیں

سری لنکا میں صدارتی انتخابات : ووٹنگ کے بعد گنتی کا عمل شروع

کولمبو: سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے دوران پولنگ کے اختتام کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو چکا ہے، مالی مشکلات میں گھرے ہوئے اس جزیرہ نما ملک میں اقتصادی بحران کے بعد پہلی بار انتخابات ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے غیر مقبول کفایت شعاری پروگرام پر عوام نے ایک مزید پڑھیں

ہم لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دے سکتے: انتونیو گوتیرس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے 79ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے آغاز سے قبل عرب نیوز کو انٹرویو میں سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام

لبنان میں 17 ستمبر کو ہونے والے پیجرز دھماکوں میں مبینہ طور پر ایک بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 2500 زخمی ہوئے تھے، جن میں ایرانی سفارتکار اور بچوں سمیت خواتین بھی شامل تھیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ابراہیم عقیل کی ہلاکت

ویب ڈیسک —  لبنان کے سیکیورٹی زرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر ابراہیم عقیل کو نشانہ بنایا جو حزب اللہ کے ایلیٹ رضوان یونٹ کے سربراہ تھے اور تقریباً ایک دہائی سے امریکی پابندیوں کی مزید پڑھیں

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے ایرانی دورے پر موجود عہدیدار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کرتے ہوئے کھڑے نہ ہونے پر افغان سفارت خانے کے قائم سربراہ کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسلامی اتحادی کانفرنس کے موقع پر افغان عہدیدار ایرانی قومی ترانہ بجانے مزید پڑھیں

مہنگائی میں مزید اضافہ ، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن ) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مذید اضافہ ،زندہ مرغی ،دالیں ،سبزیاں ، فروٹ اور انڈے سمیت 19اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ پٹرول ،ایل پی جی اور ٹماٹر سمیت کئی اشیاء کے قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار مزید پڑھیں