ڈیلٹا ایئر لائنز کی رواں سال کے آخر تک اسرائیل اور امریکا میں پروازیں معطل

واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ڈیلٹا ایئر لائنز نے رواں سال کے آخر تک نیویارک سے تل ابیب تک براہ راست پروازیں معطل کر دی ہیں۔ ڈیلٹا ایئر لائنز نے دیگر کئی ایئر لائنز کی طرح، حالیہ دنوں میں بیروت اور تہران سمیت خطے کے مختلف شہروں کے لیے پروازیں مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان کی ایک دوسرے پرراکٹوں کی بوچھاڑ

ویب ڈیسک —  میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے جمعے کو اسرائیل کی شمالی سرحد کے پار ایک دوسرے پر راکٹوں کے بھر پور حملے کیے جو غزہ میں 11 ماہ سے زیادہ عرصہ قبل تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے دونوں کے درمیان راکٹوں کے کچھ شدید ترین تبادلے مزید پڑھیں

 بائیڈن: اسرائیل لبنان سرحد پر لوگوں کی گھروں کو واپسی کے لیے کام جاری ہے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو کہا ہے کہ وہ اسرائیل-لبنان سرحد پر لوگوں کی گھروں کو واپسی ممکن بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ حزب اللہ ملیشیا کو نشانہ بنانے والے دھماکوں سے کشیدگی میں اضافے کے بعد سے یہ ان کا پہلا بیان ہے ۔ بائیڈن نے مزید مزید پڑھیں

بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ابراہیم عاقل کی ہلاکت

ویب ڈیسک —  لبنان کے سیکیورٹی زرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر ابراہیم عاقل کو نشانہ بنایا جو حزب اللہ کے ایلیٹ رضوان یونٹ کے سربراہ تھے اور تقریباً ایک دہائی سے امریکی پابندیوں کی مزید پڑھیں

بھارتی گولہ بارود یورپی خریداروں کے ذریعے یوکرین منتقل: رائٹرز رپورٹ

ویب ڈیسک —  رائٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی صارفین بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے فروخت شدہ توپوں کے گولے یوکرین کو منتقل کر تے رہے ہیں اور نئی دہلی نے ماسکو کے احتجاج کے باوجود اس تجارت کو روکنے کے لیے مداخلت نہیں کی ہے۔ ماسکو نے اس مزید پڑھیں

نائیجریا: سیلاب کے باعث 3لاکھ بے گھر افراد امداد کے منتظر

نائیجیریا میں عالمی ایجنسی کے اہلکار بے گھر افراد کا ڈیٹا جمع کررہے ہیں ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں سیلاب کے باعث 3لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا میں گزشتہ ہفتے کے اوائل میں شمال مشرقی شہر میدوگوری میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچائی تھی۔ سرکاری اعداد و مزید پڑھیں

معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں عام انتخابات آج ہوں گے

سری لنکا میں فوج کی نگرانی میں بیلٹ باکس پولنگ اسٹیشن منتقل کیے جارہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی مشکلات کا شکار سری لنکا میں آج عام انتخابات ہوں گے ۔ ملک کے بدترین معاشی بحران کے بعد نافذ کردہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی کفایت شعاری پالیسی کے خلاف یہ ایک مؤثر مزید پڑھیں

یورپی یونین کا یوکرین کیلیے 39ارب ڈالرقرض کا اعلان

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنکسی اور یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن پریس کانفرنس کررہی ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے یوکرین کو 39ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کردیا۔ جی 7کی جانب سے دیے جانے والے قرض پیکیج کا مقصد یوکرین کی تعمیر نو میں مدد کرنا ہے۔یورپی کمیشن کی صدر ارزولافان مزید پڑھیں

بولیویا میں اپوزیشن کا حکومت کے خلاف پرتشدد مارچ

بولیویا میں حکومت کے مخالفین بڑی تعداد میں مارچ میں شریک ہیں سکرے (انٹرنیشنل ڈیسک) بولیویا میں اپوزیشن نے صدر لوئس آرس کے خلاف مارچ شروع کردیا،جس نے پرتشدد رخ اختیار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اپوزیشن رہنما اور بولیویا کے سابق بائیں بازو کے صدر ایوو مورالس نے اپنے حامیوں سے سڑکوں پر آنے مزید پڑھیں