No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی میں بیرونی مدد کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند
واشنگٹن — امریکہ نے ایک سال کے اندر دوسری بار چینی تحقیقی ادارے اور کمپنیوں پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سازو سامان کی فراہم کرنے کے الزام میں پابندیاں عائد کی ہیں۔ اسلام آباد اور بیجنگ نے ان پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے جو بعض ماہرین کے مطابق وسیع تر تناظر مزید پڑھیں
کواڈ اجلاس میں مودی کی شرکت: کیا یوکرین تنازع پر بھی گفتگو ہو گی؟
نئی دہلی — بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی 21 سے 23 ستمبر تک امریکہ کا تین روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ جہاں وہ ‘کواڈ’ اجلاس میں شرکت اور اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ کواڈ اجلاس 21 ستمبر کو ڈیلاویئر میں امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہو گا۔ مزید پڑھیں
سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ بھارت نے امریکی عدالت کے سمن ’بلا جواز‘ قرار دے دیے
ویب ڈیسک__بھارت نے امریکہ کی ایک عدالت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش کے مقدمے میں اعلیٰ سیکیورٹی حکام کی طلبی کو ’مکمل طور پر غیر ضروری‘ اقدام قرار دیا ہے۔ امریکہ میں نیویارک کی سدرن ڈسٹرک کورٹ نے خالصتان تحریک کے حامی علیحدگی پسند سکھ رہنما گرپتونت سکھ کے قتل کی مزید پڑھیں
بائیڈن نے پاک امریکا تعلقات کو علاقائی سلامتی کیلیے اہم قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم ہیں۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر جو بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر امریکی صدر نے پاک امریکا تعلقات کو علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے مزید پڑھیں
لبنان: پیجرز کے بعد واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد اب واکی ٹاکی (ریڈیو) ڈیوائسز میں بھی دھماکے شروع ہو گئے ہیں، جن کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 450 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز لبنان کے مختلف علاقوں میں واکی مزید پڑھیں
ہیٹی کے تارکینِ وطن کے خلاف نفرت پیھیلانے پر امریکی خاتون کو پچھتاوا
امریکی ریاست اوہایو کی ایک خاتون کو اس بات پر پچھتاوے کا سامنا ہے کہ اُس نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں کسی جواز کے بغیر ہیٹی کے تارکینِ وطن کے خلاف افواہ پھیلائی اور اب اُس کے نتیجے میں اچھا خاصا قضیہ کھڑا ہوچکا ہے۔ اسپرنفیلڈ شہر کی ایرک لی ہی تھی جس مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کے اضافے سے 230195 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 8 ڈالر سے بڑھ کر 2577 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا لبنان میں حالیہ ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں ہے اور لبنان کے مسئلے کے حل کے لیے سفارتی راستے پر یقین رکھتے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران جان کربی نے کہا کہ لبنان میں ہونے والے سائبر حملوں کا مزید پڑھیں
ناروے میں الیکٹرک کاروں کی تعداد پٹرول گاڑیوں سے بڑھ گئی
اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک) ناروے میں پہلی بار مکمل طور پر برقی گاڑیوں کی تعداد پٹرول کی گاڑیوں سے زیادہ ہوگئی۔ نارویجن روڈ فیڈریشن کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 16 ستمبر تک رجسٹر ہونے والی 28 لاکھ گاڑیوں میں سے 7 لاکھ 54 ہزار 303 مکمل طور پر مزید پڑھیں