میکسیکو میں تودے گرنے سے 6 افراد ہلاک ‘3 زخمی ہوگئے

میکسیکو میں تودے گرنے سے زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے میکسیکو (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کے شہرناو کاپلان میں شدید بارش اور تودے گرنے سے 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق میکسیکو کے شہر نوکلپن میں شدید بارش نے معمولات کو بری طرح متاثر کیا۔ لینڈ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: 10 برس بعد ریاستی اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں دس برس بعد ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ تین مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے بدھ کو پہلے مرحلے میں 24 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں کل مزید پڑھیں

پاکستان کے قومی ترانے کی ‘بے ادبی’؛ ‘افغان سفارت کار تقریب میں دیر سے آتے تو بدمزگی نہ ہوتی’

اسلام آباد — طالبان حکومت کے سفارت کاروں کی جانب سے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس معاملے پر شدید احتجاج سامنے آیا ہے جب کہ عوامی حلقوں میں بھی اس پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

بھارتی کابینہ نے قومی اور ریاستی انتخابات ایک ہی روز کرانے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک — بھارتی کابینہ نے قومی اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی سفارشات منظور کر لی ہیں۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کو گورننس بہتر بنانے کے لیے ضروری قرار دیتے رہے ہیں۔ قانونی اور آئینی ماہرین پر مشتمل پینل نے اپنی سفارشات میں مزید پڑھیں

اسرائیل کو غزہ پر مستقبل قبضہ جمانے سے روکنا ہوگا: کملا ہیرس

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر دوبارہ مکمل قبضے سے باز رہے اور لڑائی فوری بند کرے۔ وہ کہتی ہیں کہ اسرائیل کو غزہ پر مکمل قبضے سے باز رکھنے کی ضرورت ہے۔ دو ریاستی حل ہی خطے میں امن کی ضمانت فراہم کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

پیجر دھماکوں کا اسرائیل ذمہ دار ہے، دشمن کو سزا دی جائے گی: حزب اللہ

 بیروت: عکسریت پسند گروپ حزب اللہ نے لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجر ڈیوائسز سے دھماکوں کے بعد اسرائیل کو حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی دوپہر لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک دہائی بعد پہلے صوبائی انتخابات آج ہو رہے ہیں

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج صوبائی انتخابات ہو رہے ہیں،بھارتی غیر قانونی قبضے والے اس علاقے میں ایک دہائی بعد یہ پہلے انتخابات ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریباً 9 ملین رجسٹرڈ ووٹرز تین مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں علاقے کی 90 نشستوں کے لیے اسمبلی کے ارکان مزید پڑھیں

ایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمت

تہران: ایران نے لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی رجیم کی جانب سے دہشتگردی اور ماس مرڈر کی سازش قرار دیدیا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان میں کمیونیکیشن ڈیوائس میں دھماکوں سے اسرائیل اور اس مزید پڑھیں

امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹس موصول

امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹس موصول ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاستوں نبراسکا، آئیوا، کنساس، ٹینیسی، وائومنگ اور اوکلاہاما میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹس موصول ہوئی ہیں، جن کی تحقیقات ایف بی آئی اور پوسٹل انسپیکشن سروس نے شروع کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں