سعودی عرب:رشوت خوری کے الزام میں3ملازمین گرفتار

 ریاض: سعودی عرب میں رشوت خوری کے الزام پر3 سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں محکمہ انسدادِ بد عنوانی اتھارٹی (اے سی اے) کی تحقیقاتی کمیٹی نے ٹھوس شواہد کی بنا پرکارروائی کرتے ہوئے کنگ عبداللہ پورٹ پر زکوٰة، ٹیکس، کسٹم اتھارٹی کے 3 سرکاری ملازمین کو رشوت مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے بھارت پر دباؤ بڑھنے لگا

کم و بیش ڈیڑھ ماہ سے بھارت نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کو نئی دہلی کے نزدیک ایک فوجی علاقے میں پناہ دے رکھی ہے۔ طلبہ تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد نے 5 اگست 2024 کو مستعفی ہوکر اپنے قریبی ساتھیوں سمیت بھارت کی راہ لی تھی۔ بنگلا دیش مزید پڑھیں

زمبابوے میں غذائی قلت: 200 ہاتھیوں کو شہریوں کی خوراک بنانے کا فیصلہ

ہرارے : جنوبی افریقا کے ملک زمبابوے کی حکومت نے شدید خشک سالی کی وجہ سے غذائی قلت کے شکار اپنے شہریوں کو خوراک فراہم کرنے کےلیے ہاتھیوں کوہلاک کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی تقریباً نصف آبادی شدید بھوک کے خطرے کا سامنا کر رہی ہے اور اس سنگین مزید پڑھیں

بھارتی وزیر کی لاکھوں مساجد غیر قانونی قرار دے کر مسمار کرنے کی دھمکی

نئی دہلی:بھارتی وزیر نے لاکھوں مساجد کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مودی سرکار کے وزیر ٹیکسٹائل گری راج نے کہا ہے کہ بھارت مں تین لاکھ سے زیادہ مساجد کو غیر قانونی قرار دے کر اگر گرنا پڑا تو ہم مسمار مزید پڑھیں

مزید 22فلسطینی شہید ۔اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا حملہ،اہلکار زخمی

تل ابیب /غزہ /بیروت /صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز غزہ بھر میں مہلک حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، 24 گھنٹے میں مزید 22 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے جبکہ 76 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے نصیرات کیمپ پر حملے میں 10 فلسطینی شہید اور15زخمی ہوگئے جبکہ غزہ سٹی کے زیتون مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں 10 سال بعد اسمبلی انتخابات؛ وعدے، دعوے اور اعلانات

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی اسمبلی کے لیے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر کو منعقد ہو گا۔ غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ہونے والے انتخابات میں 24 حلقوں میں بدھ کو پولنگ ہو گی۔ وادیٔ کشمیر کے 16 جب کہ جموں کے آٹھ حلقوں میں ووٹنگ ہو مزید پڑھیں

صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

 تل ابیب: چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل کے نتیجے میں “کفر دانیال” قصبے کے مزید پڑھیں