ویب ڈیسک — امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون نے اپنے ملازمین کے لیے کرونا وائرس کی وبا سے پہلے کی پالیسی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت اب ملازمین کو ہفتے میں پانچ دن دفتر سے کام کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایمیزون کے سی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اقوام متحدہ کا موثر کردار: کیا سلامتی کونسل میں اصلاحات ممکن ہیں؟
واشنگٹن — یوکرین اور غزہ میں جاری جنگوں کے تناظر میں جہاں بعض رہنما اور مبصرین اقوام متحدہ کے کردار پر تنقید کر رہے ہیں وہیں ان تنازعات نے 15 رکنی سلامی کونسل میں اصلاحات کی ضرورت کو ایک بار پھر اجاگر کیا ہے۔ امریکہ نے گزشتہ ہفتے براعظم افریقہ کے لیے سلامتی کونسل میں مزید پڑھیں
خامنہ ای کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر بھارت برہم: معاملہ کیا ہے؟
نئی دہلی — ایران کے سپریم لیڈر اور روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھارت کو ان ملکوں کی فہرست میں شامل کیا ہے جہاں مبینہ طور پر اقلیتوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔ خامنہ ای کے بیان پر بھارت نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر مزید پڑھیں
جمّوں و کشمیر میں الیکشن: کون سی جماعتیں کن نعروں کے ساتھ میدان میں ہیں؟
No media source currently available
سعودی عرب: رشوت کے الزام میں لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے برطرف، 20 سال قید
ریاض : سعودی عدالت نے کرپشن اور رشوت کے الزام سابق ڈائریکٹر، لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو سزا سنا دی ہے اور ملازمت سے بھی بر طرف کردیا ہے ۔ سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر، لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو کرپشن اور رشوت کے الزامات پر 20 سال مزید پڑھیں
گنیش پوجا تو نریندر مودی کے گلے کی ہڈی بن گئی
بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے چند روز قبل چیف جسٹس آف انڈیا کے گھر گنیش چترتھی کی پوجا میں حصہ لیا تھا۔ اُن کے اس اقدام نے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ سابق حکمراں جماعت نے اس حوالے سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعظم کے منصب پر فائز کسی بھی شخصیت کو مزید پڑھیں
بچی کی سالگرہ میں ماں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
بھارت کی ریاست گجرات میں ایک خاتون اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ یہ واقعہ گجرات کے علاقے ولساڑ کے رائل شیلٹر ہوٹل کا ہے۔ خاتون تقریب کے دوران اپنی بیٹی کو گود میں لیے ہوئے تھیں۔ بچی شوہر کو تھماکر وہ اسٹیج پر چڑھیں مزید پڑھیں
14 شہریوں کے قتل میں ملوث فوجیوں کو بھارتی سپریم کورٹ نے کلین چِٹ دے دی
بھارت کی سپریم کورٹ نے شمال مشرقی ریاست ناگا لینڈ میں 14 شہریوں کے قتل کے کیس میں فوجیوں پر سے کرمنل پروسیجر کی دفعات ختم کردی ہیں۔ دو رکنی بینچ نے کہا کہ عدالت نے تو کرمنل پروسیجر ختم کردیا ہے تاہم مسلح افواج کا نظم اِن اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی اور نظم مزید پڑھیں
ایران کی ایما پر امریکہ میں قتل کی سازش؛ آصف مرچنٹ نے الزامات کی تردید کر دی
امریکہ میں گرفتار ایران سے رابطے رکھنے والے پاکستانی شخص آصف رضا مرچنٹ نے کسی امریکی سیاسی شخصیت یا سرکاری حکام کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزامات کو رد کر دیا ہے۔ آصف رضا مرچنٹ نے نیو یارک میں بروکلین کے مجسٹریٹ جج رابرٹ لوی کے سامنے درخواست دائر کی ہے جس میں مزید پڑھیں
اروند کیجری وال کے استعفے کے بعد آتشی مارلینا دہلی کی وزیرِ اعلیٰ نامزد
دہلی کی حکمران جماعت عام آدمی پارٹی نے اروند کیجری وال کے استعفے کے اعلان کے بعد آتشی مارلینا کو نیا وزیرِ اعلیٰ نامزد کر دیا ہے۔ منگل کو عام آدمی پارٹی کے قانون سازوں کا اجلاس ہوا جس میں آتشی مارلینا کو دہلی کی وزیرِ اعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھارتی اخبار دی مزید پڑھیں