ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار 

 فلوریڈا : سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر گزشتہ روز  قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاونٹی سیگرفتارکیا گیا ہے ۔  فلوریڈا پولیس کے مطابق مشتبہ شخص گالف کورس میں فائرنگ کرنے کے مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی ، اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی پر بمباری کی جس کے باعث 20 فلسطینی شہید ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج نے نصیرات کیمپ سمیت زیتون اور شیخ رضوان میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کی جس کے باعث مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسند گائے کا گوبر لے کر تاج محل کو پاک کرنے پہنچ گیا

بھارت کے شہر آگرہ میں ایک ہندو انتہا پسند گائے کا گوبر لے کر تاج محل کو پاک کرنے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تاج محل کے داخلی دروازے پر ایک ہندو انتہا پسند کو گائے کا گوبر اور گنگا جل کے ساتھ روک لیا۔ یہ انتہا پسند جن کی شناخت چاہر مزید پڑھیں

نریندر مودی کی مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیؐ کی مبارکباد

دنیا بھر کے مسلمانوں کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نریندر مودی نے مسلمانوں کو اس موقع پر نیک خواہشات کا پیغام دیا اور کہا کہ نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات انسانیت امن، محبت اور بھائی چارے کی بھرپور عکاسی مزید پڑھیں

فلوریڈا میں ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش؛ مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’، اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ اور نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ سمیت متعدد میڈیا اداروں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

ٹرمپ پر پھر حملے کی کوشش، مسلح شخص گرفتار

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ان کے فلوریڈا میں گالف کلب کے باہر ایک مشتبہ مسلح شخص کو دیکھ کر سیکریٹ سروس کے اہلکاروں نے فائرنگ کی جس سے مسلح شخص فرار ہو گیا۔ اس شخص کو بعد ازاں مزید پڑھیں

امریکی صدور پر کب کب حملے ہوئے؟

امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اتوار کو ٹرمپ فلوریڈا میں انٹرنیشنل گولف کلب ویسٹ پام بیچ میں موجود تھے اور مزید پڑھیں

اہلیہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پربرطانوی وزیراعظم مشکل میں

لندن(صباح نیوز)برطانوی برطانوی خاتون اول کو مہنگے کپڑے تحفے میں ملنے کی تحقیقات ہونے والی ہیں جس کے باعث وزیراعظم کیئر سٹارمر کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کیئر سٹارمر کو ایک دولت مند کاروباری شخصیت کی طرف سے اہلیہ کو تحفے میں دیے گئے مہنگے کپڑوں کے حوالے سے معلومات ظاہر نہ کرنے پر کیئر مزید پڑھیں

ایران کا تحقیقی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا کے مدار میں پہنچ گیا

تہران(صباح نیوز)ایران ملکی سطح پر تیار تحقیقی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا کے مدار میں پہنچ گیا ہے سیٹلائٹ کے سگنلز بھی موصول ہونا شروع ہوگئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘ارنا’ کے مطابق 60 کلو گرام وزنی ‘چمران ون’سیٹیلاٹ کو ہفتے کو خلا میں روانہ کیا گیا جو کامیابی سے550 کلومیٹر دور خلا کے مزید پڑھیں

جلسے کے قریب فائرنگ،صدارتی امیدوار ٹرمپ محفوظ رہے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ٹرمپ پر حملہ کہاں ہوا ہے۔ تاہم واشنگٹن سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ مزید پڑھیں