ایران کی جانب سے تحقیقاتی سیٹیلائٹ چمران ون کو خلا میں روانہ کیا جارہاہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیا، جس کے سگنل زمین پر موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ کو ہفتے کے روز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پوپ فرانسس نے ٹرمپ اور کملا ہیرس کو برائی قرار دیدیا
واشنگٹن(آن لائن) رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ڈونلڈ ٹرمپ اورکملا ہیرس کو چھوٹی اوربڑی برائی قرار دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی ووٹرز صدارتی انتخاب میں دو برائیوں میں سے چھوٹی برائی کا انتخاب کریں۔ ووٹرز کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں جعلی مقابلے میں 5 نوجوانوں کو شہید کیا، گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی مزید پڑھیں
امریکا: بم حملوں کی دھمکی‘ اہم عمارتیں اور اسکول خالی کرالیے گئے
اوہائیو(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کی ریاست اوہائیو میں بم حملوں کی دھمکی کے بعد مسلسل دوسرے دن پبلک اسکولوں اور میونسپل عمارتوں کو خالی کراکر بند کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ریاست اوہائیو کے شہر اسپرنگ فیلڈ میں گزشتہ روز بم حملے کی دھمکی کے بعد متعدد سرکاری عمارتوں مزید پڑھیں
عراق میں داعش کے 4سرکردہ رہنما ہلاک کردیے‘ امریکی دعویٰ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک حملے کے دوران عراق میں داعش کے 4سرکردہ رہنما ہلاک کیے گئے تھے۔ بیان میں کہا گیا کہ 29 اگست کے چھاپے کے دوران داعش کے 15 اہلکار ہلاک ہو ئے۔ سینٹ کام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عراق میں ہتھیار مزید پڑھیں
فضائی حادثات کی 5سالہ رپورٹ جاری‘ 2023ء محفوظ ترین قرار
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) ہوابازی کی تنظیم انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے حادثات سے متعلق 5 سالہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں 2019 ء سے 2023 ء تک ہوائی حادثات اورواقعات کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثات کے لحاظ سے گزشتہ 5 سال میں سب سے محفوظ سال مزید پڑھیں
شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے یمن، لبنان اور سوڈان میں غذائی منصوبے جاری
سوڈان میں شاہ سلمان ریلیف سینٹرکی جانب سے شہریوں میں غذائی پیکیج تقسیم کیے جارہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی امدادی ایجنسی شاہ سلمان ریلیف نے اپنے غذائی تحفظ کے منصوبے کے تحت یمن، لبنان اور سوڈان میں غذائی امداد فراہم کی۔ کے ایس ریلیف نے یمن کے صوبے شبوہ کے مختلف اضلاع میں 4ہزار مزید پڑھیں
امارات کی ثالثی میں رو س اور یوکرین میں 206جنگی قیدیوں کا تبادلہ
روسی جیل سے رہا ہونے والا یوکرینی فوجی وطن پہنچنے پر خوشی کا اظہار کررہا ہے ماسکو؍ کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں ایک بار پھر جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔ روسی وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ روس اور یوکرین کے درمیان 206 جنگی قیدیوں مزید پڑھیں
تیونس: قیس سعید کی مطلق العنانیت جاری، النہضہ تحریک کے 80ارکان گرفتار
تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں عام انتخابات سے قبل کریک ڈاؤن میں اپوزیشن کے درجنوں ارکان گرفتار کرلیے گئے۔ تیونس کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی النہضہ تحریک کے تقریباً 80 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک مزید پڑھیں
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: جوبائیڈن
نیویارک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران یوکرین کی مدد کے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں طویل فاصلے تک مار کرنے مزید پڑھیں