بھارتی چیف جسٹس کے گھر پوجا میں وزیرِ اعظم مودی کی شرکت پر تنازع

نئی دہلی — بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی رہائش گاہ پر بدھ کو منعقد ہونے والی گنیش پوجا میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی شرکت نے ایک بڑے تنازع کو جنم دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان جو فاصلہ ہونا مزید پڑھیں

یوکرین کو دور مار میزائل دینا پورے یورپ کے لیے خطرناک ہوگا، روسی صدر کی دھمکی

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کو دور میزائل فراہم کرنا پورے یورپ کے لیے خطرناک ہوگا۔ مغربی دنیا کی طرف سے یوکرین کو یہ میزائل دینا روس کے نزدیک معاہدہ شمالی بحرِ اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کے پلیٹ فارم سے کیا جانے والا اقدام تصور کیا جائے گا۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

بنگلا دیشی لیڈر نے ممتا بینرجی کو آزادی کے اعلان کا مشورہ دے دیا

بنگلا دیش کے اسلام نواز لیڈر جسیم الدین رحمانی ہافی نے بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی سے کہا ہے کہ وہ مودی کی حکمرانی کے تحت چلائے جانے والے بھارت سے آزادی کا اعلان کردیں۔ جسیم الدین رحمانی کا تعلق انصاراللہ بنگلہ ٹیم نامی شدت پسند گروپ سے ہے۔ اس گروپ کا مزید پڑھیں

گجرات اور کرناٹک کے بعد اب ہماچل پردیش میں بھی مسلمانوں کیخلاف محاذ

بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں ایک مسجد کے چند حصوں کو غیر قانونی تعمیرات قرار دے کر گرانے کے لیے ہندو انتہا پسندوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی ہے۔ جمعہ کو ہندو انتہا پسندوں نے ٹولوں کی شکل میں مسجد کے سامنے اور دیگر علاقوں میں مظاہرے کیے۔ اس دوران شر پسندوں نے مسلمانوں مزید پڑھیں

یوکرین کی مدد کرنے پر روس ناراض، 6 برطانوی سفارت کار نکال دیے

روس نے کہا ہے کہ اُس نے جاسوسی کے الزام میں 6 برطانوی سفارت کاروں کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ کریملن نے ایک بیان میں کہا کہ یہ برطانوی سفارت کار اپنے منصب سے ہٹ کر متنازع اور منفی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جو مزید پڑھیں

جہادی گروپ نے ایران میں تین ہلاک پولیس اہلکار حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

تہران: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ہونے والے ایک حملے میں تین پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں جس کی ذمہ داری جہادی گروپ نے قبول کی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے میرجاوہ میں مسلح مجرموں کے حملے میں پولیس فورس کے تین اہلکار ہلاک مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کاملا کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار

ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے معذرت کر لی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل پلیٹ فارم ‘ٹروتھ’ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ "تیسرے مباحثے کی ضرورت نہیں ہے۔” منگل کو نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

تاجکستان کے مفتی اعظم چاقو حملے میں زخمی ہوگئے

دوشنبے (انٹرنیشنل ڈیسک) تاجکستان کے مفتی اعظم سعیدمکرم عبدالقدیر زادے کو دارالحکومت دو شنبے کی جامع مسجد کے باہر چاقو سے وارکر کے زخمی کر دیا گیا ۔ وزارت داخلہ کے مطآبق واقعے کے وقت مفتی اعظم مسجد سے باہر آرہے تھے۔ خوش قسمتی سے انہیں معمولی زخم آئے اورانہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید پڑھیں

چین گزشتہ برس برآمدات میں امریکا کو پچھاڑ کر سرفہرست رہا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین عالمی برآمدات میں امریکا کو پچھاڑ کر سرفہرست آگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین کی صنعتی اضافی قدر 2023 ء میں 30کھرب 99ارب یوآن پر آ گئی جو 1952 ء میںمحض 12 ارب یوآن تھی۔ اس عرصہ میں مستقل قیمتوں پر اوسط سالانہ شرح نمو 10.5 فیصد رہی۔ چین نے برآمدی مزید پڑھیں