شام:اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں 2 افرا د ہلاک

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے شام کے جنوب میں قنیطرہ اور دمشق کے درمیان راستے پر ڈرون طیارے کے ذریعے بم باری کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حملے میں خان ارنبیہ کے علاقے کے مشرق میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،جس میں سوار 2افراد ہلاک ہو گئے۔یہ کارروائی ملک کے وسطی صوبے حمص میں مزید پڑھیں

نکاراگوا کی پارلیمان نے سوشل میڈیا سے متعلق قانون منظور کرلیا

ماناگوا (انٹرنیشنل ڈیسک) وسط امریکی ملک نگاراگوا کی پارلیمان نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون کی منظوری دیدی،جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 5 سال قید اورجرمانہ ہوگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نئے قانون کے تحت حکومت سے غیر مصدقہ معلومات پوسٹ کرنے اور عوام میں خوف پھیلانے والے کے خلاف قانونی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کملا ہیرس سے ایک اور مباحثہ خارج از امکان قرار دے دیا

ٹرمپ نے کملا ہیرس سے ایک اور مباحثہ خارج از امکان قرار دے دیا امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس سے ایک اور صدارتی مباحثہ نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ کملا ہیرس نے ایک اور صدارتی مباحثے کی خواہش ظاہر مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو ایک چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کئی ایسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سازوسامان کی فراہمی میں ملوث ہیں۔ چین نے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ:مصر کے لیے 1.3 ارب ڈالرکی فوجی امدادکی منظوری، انسانی حقوق کی شرائط سے استثنیٰ

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ اپنے اتحادی مصر میں انسانی حقوق پر جاری خدشات کے باوجود اس کی مکمل طور پر مختص فوجی امداد کی منظوری دیتے ہوئے فوجی امداد سے منسلک انسانی حقوق کی شرائط کو منسوخ کررہی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار میں ایسا اقدام پہلی بار اٹھایا ہے ۔ یہ مزید پڑھیں

داعش خراسان کا افغانستان میں 15 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ  

ویب دیسک —  افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے جمعرات کو وسطی افغانستان میں شہریوں کے ایک گروپ کو ایک حملے میں ہلاک کردیا ۔ وزارت کا کہنا ہے طالبان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے یہ صوبے دائی کنڈی میں شہریوں پر ہونے والا پہلا حملہ ہے۔ داعش نے مزید پڑھیں

امریکی ریاست لوزیانا میں طوفان فرانسین سے متاثر‘ 42ہزار افراد بجلی سے محروم

امریکی ریاست لوزیانا میں سمندر کی طرف جانے والے راستے کو بند کردیا گیا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست لوزیانا سے سمندری طوفان فرانسین ٹکرا گیا160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفانی ہوائوں نے تباہی مچادی۔خبررساں اداروں کے مطابق طوفان کے سبب لوزیانا میں 42 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے مزید پڑھیں

پیرو : سابق صدر رہائی کے 10ماہ بعد آنجہانی ہوگئے

لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک پیرو کے سابق صدر البرٹو فوجیموری کا قید سے رہائی کے 10ماہ بعد انتقال ہو گیا۔البرٹو فوجیموری طویل عرصہ کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد 86 سال کی عمر میں آنجہانی ہوگئے۔فوجیموری کو گزشتہ برس دسمبر میں جیل سے رہا کیا گیا تھا، جہاں وہ انسانیت کے خلاف جرائم کے مزید پڑھیں

امریکا: شمالی کیرولائنا میں دکان کے فریزر سے لاش ملنے پر خوف و ہراس

امریکی ریاست لوزیانا میں سمندر کی طرف جانے والے راستے کو بند کردیا گیا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک سپر اسٹور کے فریزر سے ملازم کی لاش برآمد ہوئی جس کے بعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملازم کی موت قدرتی وجوہات کی بنا پر ہوئی مزید پڑھیں