امریکی شہری کی ہلاکت: اسرائیل مغربی کنارے میں اپنی افواج کے آپریٹ کرنے کے طریقے میں تبدیلیاں لائے’،بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے خلاف مظاہرے میں شامل امریکی شہری کی گولی لگنے سے ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی طرز عمل پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے الیکشن؛ نئی دہلی سے قربت رکھنے والی جماعتیں مشکل میں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد کئی نئی سیاسی جماعتوں کی تشکیل ہوئی ہے جو اس فیصلے کے پانچ برس بعد ہونے والے ریاستی الیکشن میں بظاہر اپنی حمایت کھو رہی ہیں۔ مبصرین کے نزدیک اس کی وجہ ان جماعتوں کے مرکزی حکومت سے تعلقات ہیں۔ اسی رجحان مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان حکومت کا ‘تاپی’ گیس پائپ لائن مںصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک__افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا کہ وہ جنوبی ایشیا میں گیس کی فراہمی کے بڑے منصوبے ’تاپی‘ پر کام کا آغاز کر رہی ہے۔ یہ اعلان بدھ کو مذکورہ پائپ لائن کی ترکمانستان کے حصے کی تکمیل کے موقع پر سامنے آیا ہے۔ تقریباً 10 ارب ڈالر مالیت کا یہ منصوبہ تاجکستان، افغانستان، مزید پڑھیں

شاندار مباحثہ، کملا ہیرس اور ٹرمپ کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

اور وہ گھڑی بھی آ پہنچی جس کا لوگوں کو دو ماہ سے انتظار تھا۔ امریکا میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ دونوں امیدواروں کی اہلیت کا حقیقی امتحان ہوا کرتا ہے۔ دو ماہ قبل جب صدر جو بائیڈن اپنے حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل کھڑے ہوئے تھے تو انتہائی کمزوری دکھائی تھی۔ مزید پڑھیں

بی جے پی کے اقتدار نے جمہوریت کو داؤ پر لگادیا: راہل گاندھی

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کام نہیں کر رہی تھی اور لوگوں کو جمہوری اقدار کے حوالے سے اپ ڈیٹ کی ضرورت تھی اس لیے بھارت جوڑو نیائے یاترا کے زیرِعنوان ملک گیر تحریک چلانا پڑی۔ یہ تحریک بہت حد تک کامیاب رہی ہے۔ ہم نے لوگوں مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، عمر عبداللہ

مقبوضہ جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی مکمل بحالی شاید بہت دور کا معاملہ ہو اور اس کے لیے طویل تر جدوجہد کرنا پڑے تاہم جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ انڈیا ٹوڈے مزید پڑھیں

روس کو میزائلوں کی فراہمی: ایران پر پابندیوں کا اعلان

برسلز: جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ایرانپر فضائی نقل و حمل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے کِس کِس کی دُم پر پاؤں رکھ دیا؟

واشنگٹن: عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سُوئفٹ نے امریکی صدر کے منصب کی ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کرکے بہت سوں کو ناراض کردیا ہے۔ ٹیلر سُوئفٹ نے کہا ہے کہ وہ 5 نومبر کو امریکا کے صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس کو ووٹ دینا پسند کرے گی۔ اُس کا کہنا مزید پڑھیں

ٹرمپ اور ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ

امریکہ میں دو ماہ بعد پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار اور نائب صدر کاملا ہیرس اور ری پبلکن پارٹی کے امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ ہوا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’اے بی سی‘ کی میزبانی میں ہونے والے اس مباحثے کا دورانیہ نوے مزید پڑھیں

ٹرمپ اور کاملا کی پہلے صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر کڑی تنقید

ویب ڈیسک – امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کے دوران دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی اور مقامی و بین الاقوامی امور سے متعلق سوالات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘اے بی سی’ نیوز نے ریاست پینسلوینیا مزید پڑھیں