ایشیا کا طاقتور سمندری طوفان یاگی ویتنام پہنچ کر کمزور پڑ گیا

ویتنام میں طوفان یاگی سے پل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا ہے ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ایشیا میں رواں سال کا سب سے طاقتور سمندری طوفان یاگی ویتنام پہنچنے کے بعد کمزور پڑ گیا۔ ویتنام میں طوفان سے مختلف حادثات کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی جبکہ 229 افراد زخمی ہوئے۔ ویتنام سے ٹکرانے کے مزید پڑھیں

الجزائر: صدر عبدالمجید تبون دوسری مدت کے لیے منتخب

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون دوسری مدت کے لیے منتخب ہوگئے ۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عبدالمجید تبون کو مبارکباد پیش کی۔ واضح رہے کہ عبدالمجید تبون نے تقریباً 95 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسری بار صدر کے طور پر مزید پڑھیں

سابق صدر جارج بش ٹرمپ کی حمایت سے گریزاں

واشنگٹن ( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش ٹرمپ کی توثیق سے گریز کرنے لگے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ ظاہرکریں گے کہ نومبر میں کس کو ووٹ دینا ہے۔ بش دورکے نائب صدرڈک چینی مزید پڑھیں

امریکا میں صدارتی انتخابات5 نومبر کو ہوں گے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونگے لیکن تیاریاں ابھی سے زوروں پر ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑینگے، اور ڈیموکریٹک پارٹی سے کملا ہیرس۔ اس وقت پوری دنیا کی نظریں امریکی انتخابات پر مرکوز ہیں، کیونکہ امریکا ایک عالمی طاقت ہے اور اس کے فیصلے پوری دنیا پر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:سابق وزیراعظم پر قتل عام کا الزام، مقدمہ چلانےکیلئےبھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی درکار

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے جنگی جرائم کا ٹریبونل ہمسایہ ملک بھارت سے مغرول وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی چاہتا ہے۔ عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پر قتل عام کا الزام ہے۔ بنگلہ دیش میں حالیہ ہفتوں کے دوران ملک بھر میں طلباء کی قیادت میں ہونے والے بڑے مزید پڑھیں

سوڈان:خانہ جنگی سے ہلاکتیں 20 ہزار سے تجاوز کرگئیں،اقوام متحدہ

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل کاکہنا ہے کہ سوڈان میں 16 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ شمال مشرقی افریقا میں واقع ملک کو تباہ کرنے والا یہ تنازع ایک ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کی اطالوی وزیراعظم سے ملاقات‘ مزید فوجی امداد کی اپیل

یوکرینی صدر اپنے دورئہ اٹلی کے دوران اطالوی وزیراعظم سے گفتگو کررہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلینونی سے ملاقات کی،جس میں صدر زیلینسکی نے اپنے اتحادی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ روس کے خلاف یوکرین کی جنگ میں زیادہ سے زیادہ ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں

چین تحقیقاتی اسٹیشن کی تعمیر کے لیے خلا میں اینٹیں بھیجے گا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹیسے بطور نمونہ بنائی گئی اینٹیں خلا میں بھیجنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ خلا میں اینٹیں بھیجنے کا مقصد اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ آیا ان اینٹوں کو چاند پر خلائی بیس کی تعمیر میں استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ خلائی ماحول مزید پڑھیں

ترک فوج نے علاحدگی پسندوں کے 21 ٹھکانے تباہ کردیے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک فوج کے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کرتے ہوئے 21 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترک فوج نے عراق کے شمال میں میتینا، گارا، ہاکرک، قندیل اور آسوس کے علاقوں میں فضائی آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران کئی دہشت گرد وں کو مزید پڑھیں

مراکش میں شدید بارش اور سیلاب سے11افراد ہلاک

مراکش میںپانی کا ریلا گاڑی کو بہا کر لے جارہا ہے‘ چھوٹی تصاویر مختلف حادثات کی ہیں رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،جس کے باعث مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک اور 9 لاپتا ہوگئے۔ مراکشی حکام کے مطابق سیلاب سے 40 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ 90 مزید پڑھیں