لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ طالبان کے افغانستان پر غلبے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا دورہ کابل پاکستان کو بہت مہنگا پڑا۔ لندن میں میڈیا انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نظام کو طویل عرصے سے جانتا ہوں، فیض مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سربراہ پاک فضائیہ کی ترک صدر سے ملاقات
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل احمد بابر سدھو نے دورہ ترکیہ کے دوران ترک صدر اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔انقرہ آمد پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے صدارتی کمپلیکس میں ائر چیف مارشل احمد بابر سدھو کا پرتپاک استقبال کیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون کو مزید مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: حریف ممالک کی اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز ہونے کی رپورٹس
واشنگٹن—روس، ایران اور چین نے امریکہ میں دو ماہ بعد ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش تیز کر دی ہے۔ یہ ممالک امریکی ووٹرز کی رائے کو متاثر کرنے کے لیے انتہائی مہارت سے تیار کی گئی حکمتِ عملی کا دائرہ پھیلا رہے ہیں۔ امریکی انٹیلی جینس اداروں نے مزید پڑھیں
پاکستانی فورسز اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپیں، متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد— پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے سرحدی گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دونوں جانب اہل کاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی حکام اور سرحد کی دونوں اطراف بسنے والوں کے مطابق جھڑپیں افغان سرحدی صوبے خوست اور اس سے ملحقہ پاکستانی ضلع مزید پڑھیں
پاکستانی فورسز اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپیں، متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد— پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے سرحدی گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دونوں جانب اہل کاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی حکام اور سرحد کی دونوں اطراف بسنے والوں کے مطابق جھڑپیں افغان سرحدی صوبے خوست اور اس سے ملحقہ پاکستانی ضلع مزید پڑھیں
منی پور میں عسکریت پسندوں نے پھر حملے شروع کردیے
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر پُرتشدد وارداتیں شروع ہوگئی ہیں۔ عسکریت پسندوں کے حملوں میں کئی افراد مارے گئے ہیں۔ ہفتے کو ایک بڑے حملے میں پانچ افراد کو قتل کردیا گیا۔ فورسز نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں اسلحے اور گولا بارود کی کھیپ پکڑی ہے۔ منی پور مزید پڑھیں
آسام حکومت پھر ’’غیر ملکی‘‘ کا راگ الاپنے لگی
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی حکومت ایک بار پھر ریاست میں مقامی و غیر مقامی اور ملکی و غیر ملکی کا معاملہ کھڑا کر رہی ہے۔ وزیرِاعلیٰ ہمانتا بِسوا سرما کا کہنا ہے کہ آدھار کارڈ کے لیے جمع کرائی جانے والی درخواستیں ریاست کی آبادی سے زیادہ ہیں۔ اس کا مطلب ہے مزید پڑھیں
ٹرمپ نے پھر الیکشن آفیسرز کو دھمکانا شروع کردیا
سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب ہوئے تو 2020 کے صدارتی انتخاب میں دھاندلی کے مرتکب الیکشن آفیسرز اور دیگر اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے اور انہیں جیل بھیج دیں گے۔ ٹرمپ الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ اُنہیں 2020 مزید پڑھیں
بھارت میں تسلیمہ نسرین کے لیے بھی مشکلات بڑھ گئیں
دریدہ دہن بنگلا دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین اسلام سے متعلق انتہائی اہانت آمیز تحریروں پر شدید ردِعمل سے بچنے کے لیے برسوں پہلے بنگلا دیش سے بھاگ کر بھارت کی شرن میں چلی گئی تھی۔ وہ تب سے اب تک بھارت میں مقیم ہے اور بھارتی حکومت اُس کی سیکیورٹی کا اہتمام بھی کرتی ہے۔ مزید پڑھیں
مودی سرکار منی پور میں تشدد کی آگ مزید بھڑکانے پر تُل گئی
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں اور اس بگاڑ میں مودی سرکار کا کلیدی کردار ہے۔ منی پور میں عسکریت پسندی بھی بڑھ رہی ہے اور عسکریت پسندوں کے حملوں میں جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجیز کا استعمال بھی بڑھ رہا ہے۔ ایک ٹی مزید پڑھیں