برازیل : خشک سالی کے شکار جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

برازیل کے جنگلات میں آگ نے وسیع علاقے کا احاطہ کررکھا ہے برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں خشک سالی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساں اداروں کے مطابق برازیل 7دہائیوں کے دوران کی بدترین خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے۔ حالیہ آتش زدگی کے باعث فضاآلودہ ہوگئی،جب کہ جنگلی حیات کے متاثر ہونے مزید پڑھیں

یوکرین کا حملہ ناکام ،144ڈرون تباہ کردیے، روس کا دعویٰ

ماسکو میں یوکرینی فوج کے ڈرون حملے سے عمارت کی بالائی منزلیں تباہ ہوگئی ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ کردیا،جس میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرین نے رات کی تاریکی میں روس کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

پہلی پرائیویٹ اسپیس واک کا تاریخی مشن

اسپیس ایکس کا خلائی مشن چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہو گیا ہے۔ خلائی مشن منگل کی صبح ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔ مشن کے دوران خلاباز پہلی پرائیویٹ اسپیس واک بھی کریں گے۔ اس مشن کو ’پولیرس ڈان‘ کا نام دیا گیا ہے۔ مشن کے سربراہ ارب پتی مزید پڑھیں

طالبان کے’اخلاقی قوانین‘نے افغانستان کی تنہائی میں مزید اضافہ کیا ہے: اقوام متحدہ

اسلام آباد —  اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے پیر کو طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں نام نہاد اخلاقیات کے قوانین کے حالیہ نفاذ پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا جو خواتیں کو آواز اٹھانے سے روکنے یا لوگوں کے سامنے اپنے چہرے اور جسم ڈھانپنے کا حکم دیتے ہیں۔ وولکر ترک مزید پڑھیں

راہل گاندھی نے پھر مودی اور آر ایس ایس کو نشانے پر لے لیا

بھارت کے اپوزیشن لیڈر اور سابق حکمراں جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہُل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت میں بڑی تبدیلی آچکی ہے۔ نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کا جادو ٹوٹ چکا ہے۔ لوگوں کے دلوں میں اب وہ خوف نہیں رہا جو دو چار سال پہلے تک تھا۔ امریکی مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس مزید غیر قانونی تارکینِ وطن کو لانا چاہتے ہیں: ایلون مسک

امریکا کے ٹیک ارب پتی اور ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ نومبر میں ڈونلڈ ٹرمپ اگر ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس سے ہار گئے تو یہ امریکا کی تاریخ کے آخری حقیقی صدارتی انتخابات ہوں گے۔ ملک عجیب دو راہے پر کھڑا ہے۔ ایک انٹرویو میں ایلون مسک مزید پڑھیں

غزہ :اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ پر بمباری، 40 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 فلسطینی شہید اور 60 زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے خان یونس کے مرکزی جنوبی شہر میں واقع المواسی کیمپ پر مزید پڑھیں

بنگلا دیش : 24گھنٹوںکے دوران ڈینگی کے 463کیس ریکارڈ

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا 463 افراد کو اسپتالوں میں داخل کروا یا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق رواںسال ڈینگی بخار سے 96 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 15ہزار 670 ہو چکی ہے۔ اس وقت ملک بھر میں ڈینگی بخارمیں مبتلا ایک ہزار مزید پڑھیں