امریکی الیکشن مہم کا اہم لمحہ؛ ہیرس اور ٹرمپ منگل کو صدارتی مباحثے میں مدِ مقابل ہوں گے

ڈیمو کریٹک صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلکن اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثے کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔ منگل کی شب ہونے والے اس مباحثے کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ دونوں اُمیدواروں کے درمیان اس سے قبل کبھی بالمشافہ ملاقات یا ٹیلی فون مزید پڑھیں

کلکتہ ریپ کیس: 25 ممالک میں احتجاج، عدالت کی احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو کام پر واپس جانے کی ہدایت

نئی دہلی__ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ کے ایک سرکاری اسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے معاملے کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف ہونے والے احتجاج کا سلسلہ اب 25 ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اس معاملے پر پیر مزید پڑھیں

لوگوں کے دل سے بی جے پی کا خوف نکل چکا ہے: راہُل گاندھی

بھارت کی سابق حکمراں جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہُل گاندھی نے کہا ہے کہ لوگوں کے دل سے اب بھارتیہ جنتا پارٹی کا خوف نکل چکا ہے۔ ایک عشرے سے بھی زائد مدت سے بی جے پی نے مختلف منفی طریقے اپناکر لوگوں کے ذہنوں کو جکڑ رکھا تھا۔ جسے اُس کا ’’سَحَر‘‘ کہا مزید پڑھیں

سُورت میں گنیش پنڈال پر پتھراؤ سے کشیدگی، پولیس کی بھاری نفری تعینات

بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے شہر سُورت میں گزشتہ شب گنیش پنڈال پر پتھراؤ کے نتیجے میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اُسے شکایت ملی کہ چند بچوں نے پنڈال پر پتھراؤ کیا ہے۔ فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 بچوں کو تحویل میں لے لیا گیا۔ ساتھ ہی اُنہیں اُکسانے والے مزید پڑھیں

بھارت بنگلا دیش تعلقات کی کشیدگی مچھلی کی بدبو تک پہنچ گئی

ڈھاکا:بھارت اور بنگلا دیش کے تعلقات میں دو ماہ کے دوران غیر معمولی کشیدگی در آئی ہے۔ یہ کشیدگی بڑھتی ہی جارہی ہے۔ بنگلا دیش میں سیاسی اُتھل پُتھل نے بھارت کو عجیب الجھن سے دوچار کیا ہے۔ طلبہ تحریک نے پندرہ سال تک اقتدار کے مزے لوٹنے والی شیخ حسینہ واجد کو مستعفی ہوکر مزید پڑھیں

امریکہ: ری پبلکن ارکانِ کانگریس کی افغانستان سے انخلا پر رپورٹ میں بائیڈن حکومت پر تنقید

واشنگٹن__امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کی ایک کمیٹی میں شامل ری پبلکن نمائندوں نے ایک رپورٹ میں بائیڈن حکومت پر افغانستان سے اگست 2021 میں ہونے والے ہنگامہ خیز انخلا کو بنیاد بناتے ہوئے تنقید کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بائیڈن انخلا کے فیصلے کے ’ممکنہ اثرات کو کم کرنے میں‘ ناکام رہے مزید پڑھیں

بھارت میں بھی ایم پوکس کا پہلا مشتبہ کیس رپورٹ، سخت حفاظتی اقدامات

بھارت میں ایم پوکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ متاثرہ شخص کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق وزارتِ صحت نے اتوار کو مشتبہ کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وبا سے محفوظ رہنے کے لیے بھر پور اقدامات کیے گئے مزید پڑھیں

دنیا گھومنے والے امریکی سیاح کو جاسوس بھی سمجھا گیا

واشنگٹن:امریکا کے اِنڈی نیلسن کو دنیا گھومنے کا شوق ہے۔ یہ شوق اُسے مسلسل سفر میں رکھتا ہے۔ وہ اب تک دنیا کا ہر ملک دیکھ چکا ہے۔ بعض ممالک میں وہ ایک سے زائد مرتبہ گیا ہے۔ کبھی کبھی کسی ملک کے حکام کو یہ بھی محسوس ہوا ہے کہ وہ شاید کوئی جاسوس مزید پڑھیں

اسرائیلی مظاہرین کا نیتن یاہو سے کرسی بچانے کے بجائے غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل میں عوام کی بڑی تعداد وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف  سڑکوں پر نکل آئی، نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی عوام کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ کے 11 ماہ مکمل ہونے کے باجود تاحال نیتن یاہو حکومت اپنے یرغمالیوں کو حماس کی قید سے بازیاب نہیں کراسکے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف ساڑھے 7 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے ،غزہ جنگ بندی معاہدے کا مطالبہ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں لاکھوں شہری وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج ہیں تل ابیب /غزہ /بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف ساڑھے 7 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیل میں غزہ جنگ کے 11 ماہ مکمل ہونے کے باجود تاحال نیتن یاہو حکومت اپنے یرغمالیوں کو حماس مزید پڑھیں