ڈاکٹر یونس کا علاقائی مسائل کے حل کیلیے سارک کی بحالی پر زور

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ( مشیر اعلیٰ ) ڈاکٹر یونس نے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کو اس کی روح کے مطابق بحال کرنے پر زور دیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بھارتی خبر ایجنسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر یونس کا کہنا تھا کہ وہ رواں ماہ مزید پڑھیں

ترک صدر کی اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں اسلامک اسکولز ایسوسی ایشن میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین پاکستان اپنی ذمے داریاں ادا کرتا رہے گا،اسحٰق ڈار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین، پاکستان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے ساتھ پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں، برطانیہ کا دورہ بہت کارآمد اورمفید رہا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ،13 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملوںمیں شہید ہونیوالے فلسطینیوںکی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے غزہ /تل ابیب / لندن/ استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق مزید پڑھیں

کینیا، پرائمری اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 بچے ہلاک

نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 بچے ہلاک ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈز کے ایک پرائیویٹ بورڈنگ اسکول ‘Hillside Endarasha Academy’ میں پیش آیا جہاں 800 طلبہ رہائش مزید پڑھیں

کینیڈا ریکارڈ تعداد میں امیگریشن کی درخواستیں مسترد کرنے لگا

امریکا اور برطانیہ کے بعد اب کینیڈا میں بھی تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کی مہم سی چل پڑی ہے کینیڈین حکومت نے امیگریشن کی سطح نیچے لانے کے لیے ویزا کی درخواستوں کو ریکارڈ تعداد میں مسترد کرنا شروع کردیا ہے۔ وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی بنیادیں کمزور پڑچکی ہیں۔ جس پارٹی مزید پڑھیں

اترپردیش: بھیڑیے کے خوف میں مبتلا عوام نے کتے کو بھیڑیا سمجھ کر مار دیا

بھارت کی ریاست اترپردیش میں بھیڑیوں کے حملوں سے خوف زدہ عوام نے ایک کتے کو بھیڑیا سمجھ کر جان سے مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یادو پور گاؤں میں ایک 65 سالہ شخص اور اس کے 4 سالہ پوتے پر ایک کتے نے حملہ کیا جسے گاؤں والوں نے بھیڑیا سمجھ کر مار مزید پڑھیں

یوکرین اور غزہ کا بحران ختم ہونا چاہیے، امریکی و برطانوی انٹیلی جنس چیفس

لندن:  امریکا اور برطانیہ کے خفیہ اداروں کے سربراہوں نے ایک خصوصی مشترکہ انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے اب تک کے خطرناک ترین موڑ پر کھڑی ہے۔ یہ بہت نازک لمحہ ہے۔ کسی بڑی جنگ کو روکنے کے لیے موجودہ مناقشوں کو ہر حال میں ختم کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

یوکرین اور غزہ کا بحران ختم ہونا چاہیے، امریکی و برطانوی انٹیلی جنس چیفس

لندن:  امریکا اور برطانیہ کے خفیہ اداروں کے سربراہوں نے ایک خصوصی مشترکہ انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے اب تک کے خطرناک ترین موڑ پر کھڑی ہے۔ یہ بہت نازک لمحہ ہے۔ کسی بڑی جنگ کو روکنے کے لیے موجودہ مناقشوں کو ہر حال میں ختم کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل میں احتجاج ‘نیتن یاہو کے لیے کتنا خطرناک

غزہ سے 6یرغمالوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے جس کے لیے ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی شہری یرغمالوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے لیے نیتن یاہو کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں اور دیگر 100 یرغمالوں کی مزید پڑھیں