قندھار ہائی جیکنگ کی نیٹفلکس سیریز نے تنازعات کھڑے کردیے

1999 میں انڈین ایئر لائنز کے طیارے کی ہائی جیکنگ اور بھارتی شہریوں کے بدلے مولانا مسعود اظہر سمیت تین قیدیوں کی رہائی سے متعلق انوبھو سنہا کی نیٹفلکس ویب سیریز نے کئی سوال کھڑے کردیے ہیں۔ بھارت میں بہت سے سابق انٹیلی جنس افسران کا دعوٰی ہے کہ اس ویب سیریز میں حقائق توڑ مزید پڑھیں

کینیا: اسکول میں آگ لگنے سے 17 طالبعلم ہلاک

نیروبی: کینیا میں بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آگ لگی جس کے نتیجے میں 17 طالب علم ہلاک جبکہ 12سے زائد افراد شدید زخمی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ افسوناک واقعہ کینیا میں نیری کاؤنٹی کے ہل سائیڈ اینڈاراشا پرائمری اسکول میں پیش آیا جہاوں رات کے وقت آگ لگی۔ زخمیوں کو فوری مزید پڑھیں

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 روز میں 6 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سے فلسطینیوں کی املاک، گاڑیوں، سڑکوں کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کے بیٹے ہنٹر کا ٹیکس کیس میں اعترافِ جرم

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے وفاقی ٹیکس کی ادائیگیوں سے متعلق کیس میں اعترافِ جرم کر لیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے خاندان کو مزید کسی تکلیف اور شرمندی میں نہیں ڈال سکتے۔ حال ہی میں انہیں گن کیس میں قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

کینیڈا: جسٹن ٹروڈو کو دھچکا‘ اتحادی جماعت کا علاحدگی کا اعلان

اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کو بڑا دھچکا لگ گیا اور ان کی اتحادی جماعت نیو ڈیمو کریٹک پارٹی نے راہیں جدا کرلیں۔ نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مقابلہ کرنے کی قابلیت نہیں رکھتے اس مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں 4بچے سیلاب میں ڈوب گئے

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے۔ سعودی حکام کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے بہ گئے۔ واقعہ مکہ مکرمہ کے علاقے المغس میں پیش آیا۔ چاروں بچے گاڑی میں موجود تھے،جن میں سے 3بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش مزید پڑھیں

میانمر فوج اور اراکان آرمی میں کشیدگی،8ہزار روہنگیا بنگلادیش فرار

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی ریاست راکھائن میں فوج اور اراکان آرمی میں کشیدگی کے باعث 8ہزار روہنگیا مسلمان بنگلادیش فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فوجی حکومت اور طاقتور ملیشیااراکان آرمی کے درمیان لڑائی ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

ریاض: نفسیاتی امراض اور نشے کے علاج کے لیے بڑے اسپتال کا منصوبہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دار الحکومت ریاض میں ماہرین نے نفسیاتی صحت کے لیے مختص اسپتال کے قیام کا منصوبہ تیار کرلیا۔ اسپتال میں نشے کے امراض کا علاج کیا جائے گا اور نفسیاتی بحالی پروگراموں کے علاوہ نفسیاتی و سماجی مشاورت بھی پیش کی جائے گی۔ سعودی عرب میں 180 بستروں کی گنجائش کے مزید پڑھیں

مسجد نبوی سے متصل صافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کے لیے کھول دیا گیا

مدینہ منورہ میں صافیہ میوزیم اینڈ پارک کی عمارت کا خوب صورت منظر مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل الصافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کے لیے کھول دیا گیا جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلامی واقعات کو پیش کیا جاتا ہے۔ ساڑھے 4ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر واقع مزید پڑھیں