امریکا: 14سالہ لڑکے کی اسکول میں فائرنگ‘ 4افراد ہلاک

امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے طلبہ و اساتذہ کی تصاویر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا کے شہر ونڈرمیں افسو س ناک واقعے نے عوام کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا،جہاں ہائی اسکول میں 14 سالہ لڑکے نے فائرنگ کر کے 4افراد کو موت کی نیند سلا مزید پڑھیں

سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شریک ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ان کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی،جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی مزید پڑھیں

شمالی کوریا: سیلاب سے حفاظت میں ناکامی‘ 30افسران کو پھانسی

شمالی کوریا کے رہنما سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران امدا دی کارروائیوں میں شریک رہے(فائل فوٹو) پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اْن نے سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 افسران کو پھانسی پر لٹکادیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں چند ماہ مزید پڑھیں

بیجنگ میں چین افریقا فورم کا اجلاس‘ 50سربراہان کی شرکت

چین افریقا فورم کے اجلاس میں چینی صدر اور دیگر ممالک کے سربراہان شریک ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین افریقا تعاون فورم کے سلسلے میں 50 افریقی ممالک کے سربراہان بیجنگ پہنچ گئے،جہاں چینی صدر شی جن پنگ نے ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ چین افریقا تعاون سربراہ اجلاس کا یہ نواں فورم ہے، مزید پڑھیں

حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگالی سکون میں نہیں آئیں گے، محمد یونس

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ سکون میں نہیں آئیں گے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی حوالگی درخواست تک حسینہ واجد کو بھارت میں خاموش بیٹھنا چاہیے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کو خاموش رہنے کی تنبیہ؛ کیا بنگلہ دیشی حکومت کا بھارت کے لیے پیغام ہے؟

نئی دہلی — بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ اور نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بھارت سے کیے جانے والے سیاسی تبصرے غیر دوستانہ ہیں۔ ان کے بیانات سے بنگلہ دیش میں اضطراب ہے۔ ڈھاکہ میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

بھارت: مغربی بنگال میں ریپ کی سزا عمر قید اور سزائے موت تک بڑھانے کا بل منظور

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست جو گزشتہ ماہ ایک زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے وحشیانہ واقعے سے ہل کر رہ گئی تھی، اس جرم کے مرتکب افراد کے لیے عمر قید اور سزائے موت سمیت سخت ترین سزائیں متعارف کرانے کے لئے تیار ہے ۔ مغربی بنگال کی ریاستی اسمبلی نے مزید پڑھیں