3 سالہ فلسطینی بچی کو ڈبونے کے الزام میں امریکی خاتون گرفتار

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مقامی خاتون کو تین سالہ فلسطینی بچی کو ڈبوکر مارنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 42 سالہ الزابیتھ وُلف کو ٹیرنٹ کاؤنٹی کی گرینڈ جیوری نے نسلی منافرت سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران الزابیتھ وُلف پر فردِ جرم عائد کی۔ یہ واقعہ مئی کا مزید پڑھیں

روم میں 1700 سال پرانی شاہی عمارت پر بجلی گرگئی

روم میں 1700 سال پُرانی عمارت پر بجلی گری ہے جس کے نتیجے میں اُسے شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ عمارت، جو آرک آف کونسٹنٹائن کہلاتی ہے، مِلوین برج کے معرکے کے بعد میگزینٹیس پر شہنشاہ کونسٹنٹائن کی فتح کے جشن کے طور پر تعمیر کرائی گئی تھی۔ بجلی گرنے سے اس عمارت کو پہنچنے مزید پڑھیں

مودی کا شاندار استقبال، ڈھول بجا کر کمیونٹی کا دل جیت لیا

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سنگاپور پہنچنے پر شاندار استقبال کا سامنا ہوا جہاں بھارتی کمیونٹی کے افراد بڑی تعداد میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھے۔ مودی نے بچوں سے ملاقات کی، ان کے سر پر ہاتھ رکھا اور بھارتی ثقافت کو اجاگر کرنے والے فنکاروں سے بھی خاصی توجہ دی۔ مودی مزید پڑھیں

روس نے امریکا کو “ریڈ لائنز” سے مذاق نہ کرنے کی دھمکی دیدی

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا کو “ریڈ لائنز” سے مذاق نہ کرنے کی دھمکی دیدی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی ممکنہ ترسیل پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا روس کی “ریڈ لائنز” سے مذاق نہ کرے۔ لاوروف نے کہا مزید پڑھیں

امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں طالبِ علم کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

ویب ڈیسک _ امریکہ کی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالبِ علم کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ اٹلانٹا شہر سے 70 کلومیٹر دور وینڈر نامی ایک ٹاؤن کے ہائی اسکول میں پیش آیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے فائرنگ کرنے مزید پڑھیں

امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں طالبِ علم کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

ویب ڈیسک _ امریکہ کی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالبِ علم کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ اٹلانٹا شہر سے 70 کلومیٹر دور وینڈر نامی ایک ٹاؤن کے ہائی اسکول میں پیش آیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے فائرنگ کرنے مزید پڑھیں

بحرین: ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین نے پہلی بار بڑی کثیر ملکی فرموں پر ٹیکس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ جنوری 2025 ء سے نافذ ہونے والے فیصلے کے تحت ملک میں 83کروڑ ڈالر سے زیادہ آمدن پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل امارات ، عمان اور کویت مزید پڑھیں

یوگنڈا میں اپوزیشن رہنما پولیس کی فائرنگ سے زخمی

کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوگنڈا میں حزب اختلاف کے سیاست دان بوبی وائن پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئے ۔ دارالحکومت کمپالا میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ شروع ہو ئی ،جس میں بوبی وائن ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

نیویارک : ویسٹ انڈین امریکن ڈے پریڈ میں فائرنگ سے 5افراد زخمی

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں ہونے والی ویسٹ انڈین امریکن ڈے پریڈ کے دوران نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے۔ مسلح شخص نے پریڈ میں شامل لوگوں کے مخصوص گروہ کو نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ یہ پریڈ نیویارک میں آباد کریبین تاریکن وطن کی طرف مزید پڑھیں