‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس؛ ‘کسی مجرم کا گھر بھی نہیں گرایا جا سکتا’

نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مبینہ ’بلڈوزر جسٹس‘ کے خلاف سخت ریمارکس دیے جانے کا حزب اختلاف کی جماعتوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے اور اسے امید کی کرن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ برآمد کرنے کے لیے آپریشن

بنگلہ دیش میں گزشتہ ماہ پرتشدد مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ واپس لینے کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز لوٹی گئی ہزاروں بندوقوں کی واپسی کے لیے متحرک ہیں۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ بھی کی تھی۔ تاہم مظاہرین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ برآمد کرنے کے لیے آپریشن

بنگلہ دیش میں گزشتہ ماہ پرتشدد مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ واپس لینے کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز لوٹی گئی ہزاروں بندوقوں کی واپسی کے لیے متحرک ہیں۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ بھی کی تھی۔ تاہم مظاہرین مزید پڑھیں

بھارت ناراض ہو تو ہو، نیپال نئے کرنسی نوٹ چھاپے گا

بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے نیپالی حکومت نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ چھپانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کو اس بات پر اعتراض ہے کہ جو نئے کرنسی نوٹ چھاپے جارہے ہیں اُن میں چند متنازع بھارتی علاقوں کو نیپال کا حصہ دکھایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی پانچ ریاستوں (اُتر مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں سیلاب پر 30 حکام کو سزائے موت دے دی گئی؟

شمالی کوریا کے حالیہ سیلاب کے ذمہ دار قرار پانے والے 30 اعلیٰ حکام کو ملک کے ڈکٹیٹر کم جونگ اُن کے حکم پر سزائے موت دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس خبر کی اب تک غیر جانب دار ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کم جونگ اُن نے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں غربت تیزی سے بڑھنے لگی

تہران: امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں غربت تیزی سے بڑھنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں میں اضافہ جاری ہے، ان پابندیوں کے ایران کی معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور ملک میں غربت کی سطح میں تیزی سے اضافے مزید پڑھیں

ہش منی کیس: وفاقی جج نے ٹرمپ کی مداخلت کی درخواست مسترد کر دی

ویب ڈیسک _ امریکہ کی وفاقی عدالت کے ایک جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چلنے والے ہش منی کیس میں مداخلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹد پریس‘ کے مطابق سابق صدر کی یہ درخواست ہش منی کیس میں مجرم قرار دیے جانے کے معاملے کو ختم مزید پڑھیں

گورنر نیویارک کی سابق معاون پر چین کی ’غیر اعلانیہ ایجنٹ‘ ہونے کا الزام

ویب ڈیسک _ امریکہ کی ریاست نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل کی سابق سینئر معاون لینڈا سن پر چین کا ‘غیر اعلانیہ ایجنٹ’ ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق لینڈا سن گورنر کیتھی ہوکل کی ڈپٹی چیف آف اسٹاف تھیں۔ فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

جاپان میں تمباکو نوشی کی شرح کم ترین سطح پر

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی وزارت صحت کے سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں باقاعدگی سے تمباکو نوشی کرنے والوں کا تناسب اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ 2022 ء میں ملک بھر میں 20 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 5 ہزار افراد کے سروے میں مزید پڑھیں

امریکی اسٹیل مل کو سرکاری ملکیت میں رہنا چاہیے‘ کملا ہیرس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی اسٹیل مل کو سرکاری ملکیت میں رہنا چاہیے۔ انہوں نے پِٹسبرگ اور پنسلوانیا میں امریکی فولاد ساز کمپنی کے منصوبے پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یو ایس اسٹیل تاریخی امریکی کمپنی ہے اور ہماری قوم کے لیے مضبوط کمپنیوں کو برقرار رکھنا مزید پڑھیں