نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ڈیلی نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر سے پاکستان کی جانب سے مدد کی درخواست کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان مشترکہ مفاد رکھتے ہیں اور ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ میں اسرائیلی فورسز کا ظلم جاری،مزید 42 فلسطینی شہید
غزہ/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فورسز کے بے گنا ہ فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں، 24گھنٹوں میں مزید 42فلسطینی شہید، 107 زخمی کردیے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فضائیہ نے رہائشی عمارتوں، پناہ گزین کیمپوں اور کالج کو نشانہ بنایا، شمالی غزہ میں اسرائیلی حملے میں 6فلسطینی شہید، متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ مزید پڑھیں
افغانستان: پرانے ریڈیو سمیت الیکٹرانکس کے ناکارہ آلات میں سونے کی تلاش
ایک زمانے میں لوگ سونے کی تلاش میں دریاؤں کی ریت کھنگالتے تھے، لیکن افغانستان کے ایک سرحدی شہر اسپن بولدک کی ایک ورکشاپ میں پرانے اور ناکارہ ریڈیو اور ٹیلی وژن توڑ کر ان کے الیکٹرانک سرکٹ میں سے سونا نکالا جا رہا ہے۔ اس ورکشاپ میں 20 لوگ کام کرتے ہیں۔ وہ الیکٹرانک مزید پڑھیں
بنگلہ دیش:مظاہروں کے بعد 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں مظاہروں کا دائرہ دار الحکومت کے قریب کے صنعتی علاقوں تک پھیل جانے کے بعد، بدھ کے روز سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر ملبوسات کے اہم سیکٹر کی فیکٹریوں سمیت 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند ہو گئیں ۔ یہ بندشیں ایک ایسے وقت میں ہوئیں جب نئی عبوری مزید پڑھیں
فرانس: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 12افراد ہلاک
فرانس : ڈوبنے والی کشتی میں سوار افراد کو ریسکیو کیا جارہا ہے پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے شمالی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 12 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ،جب کہ 53 کو بچالیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی میں 70 سے زائد تارکین وطن سوار تھے جو فرانس مزید پڑھیں
نائیجیریا : دہشت گردوں کے حملے میں 81 افراد ہلاک
نائیجیریا : دہشت گرد حملے میں ہلاک افراد کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی ریاست یوبے میں جدید اسلحہ سے لیس 50 سے زائد افراد نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 81 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ مافا گاؤں پر صبح 4 بجے آر پی مزید پڑھیں
مصری صدر کا 12برس بعد دورئہ ترکیہ، اردوان سے ملاقات
تُرک صدر رجب طیب اِردوان اور ان کے مصری ہم منصب عبدالفتاح سیسی ملاقات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی 12 سال بعد ترکیہ کے دورے پر پہنچ گئے،جہاں انہوںنے صدر رجب طیب اِردوان سے ملاقات کی۔اس دوران دونوں صدور نے علاقائی مسائل سمیت تعلقات کو مضبوط بنانے کے امور پر مزید پڑھیں
ڈنمارک: غزہ جنگ کیخلاف احتجاج ‘ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھمبرگ گرفتار
ڈنمارک کے پولیس اہلکار ماحولیاتی کارکن گریٹا تھمبرگ کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں کوپن ہیگن (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈنمارک کی پولیس نے کوپن ہیگن میں غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے سرگرم کارکن گریٹا تھمبرگ کو گرفتار کر لیا۔ یہ بات احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کرنے والے طلبہ کے ترجمان مزید پڑھیں
روسی صدر کا منگولیا میں استقبال‘ عالمی عدالت کے وارنٹ کی دھجیاں اڑ گئیں
منگولیا کے صدر روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کا استقبال کررہے ہیں اولان باتار(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود منگولیا کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ گزشتہ سال بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں
کیاچین بحری کارروائیوں سے انڈو پیسیفک میں امریکی عزم کو جانچ رہا ہے؟
ویب ڈیسک — چین نے فلپائن، جاپان اور تائیوان کے قریب حالیہ سمندری اور فضائی کارروائیوں میں اضافہ کیا ہے جسے مبصرین بیجنگ کی طرف سے امریکہ کی انڈو پیسیفک خطے میں اپنےاتحادیوں کی حمایت کے عزم کو جانچنے کی ایک کوشش قرار دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ماہرین نے نوٹ کیا ہے کہ مزید پڑھیں