یوکرینی تنازع عالمی جنگ میں بدلا تو امریکا محفوظ نہیں رہیگا، روس

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرینی جنگ عالمی تنازع میں تبدیل ہوئی تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔ امریکا میں روسی سفیر اناتولی انتونوف نے کہا کہ امریکا خام خیالی میں ہے کہ وہ یوکرینی جنگ کے زریعے یورپ کو روس سے لڑا کر خود باہر بیٹھا رہ مزید پڑھیں

چیک ریپبلک میں ٹرک سے 30 تارکین وطن برآمد‘خاتون ہلاک

پراگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چیک ریپبلک کے موٹر وے پر ٹرک میں چھپے 30 تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا،جب کہ ان میں سے ایک خاتون تارکین وطن کی لاش بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ چند تارکین وطن جرمنی کی سرحد عبور کرنا چاہتے ہیں۔ پولیس نے مزید پڑھیں

شکاگو: ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ سے 4افراد ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست شکاگو میں ریلوے اسٹیشن پر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے 4 مسافروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ فار ایسٹ پارک بلیو لائن اسٹیشن پر پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت چاروں مسافر سو رہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ 3افراد کو موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا مزید پڑھیں

  بھارت:کانسٹیبل کی ملازمت کے 12 امیدوار فزیکل ٹیسٹ کے دوران ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت نے پولیس کانسٹیبل کی ملازمتوں کے بارہ امیدواروں کی فزیکل ٹیسٹ کے دوران ہلاکت کے بعد منگل کو تحقیقاتی کارروائی شروع کی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کا بحران کس حد تک شدت اختیار کر گیا ہے مزید پڑھیں

داعش-خراسان:کابل میں ہلاکت خیز دھماکے کی ذمہ داری اور بیان کردہ ہلاکتوں سے درجنوں زیادہ کا دعویٰ

اسلام آباد —  افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ ایک تنظیم نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں گزشتہ روز ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے کے پیچھے اس کا ہاتھ تھا، جس میں ڈی فیکٹو حکومت کے مطابق کم از کم چھ افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوئے۔ افغان دارالحکومت میں مزید پڑھیں

امریکا نے وینزویلا کا صدارتی طیارہ قبضے میں لے لیا

وینزویلا کے صدر کا ضبط کردہ طیارہ فلوریڈا کے ائرپورٹ پر کھڑا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے وینزویلا کے صدر کے زیر استعمال طیارے کو قبضے میں لے لیا ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وینزویلا نے یہ طیارہ امریکی پابندیوں کے باوجود خطیر رقم ادا کر کے اسمگل کرایا تھا۔ وینزویلا کے مزید پڑھیں

اسپین : خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 پاکستانی ہلاک

اسپین میں حادثے کا شکار ہونے والے ٹرک کو سڑک سے ہٹایا جارہا ہے میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے شہر ویلنسیا میں ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث کھیتوں میں کھڑی 2گاڑیوں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 3 پاکستانی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسپین میں پیش آئے افسوسناک واقعے میں 5 مزید پڑھیں