تیونس :قیس سعیدکی آمریت جاری،ایک صدارتی امیدوار گرفتار

تیونس : پولیس کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی پولیس نے صدارتی امیدوار عیاشی زمال کو آیندہ ماہ ہونے والے انتخابات کی مہم کی تفصیلات کے بارے میں دروغ گوئی کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ 6اکتوبر کے انتخابات میں حصہ مزید پڑھیں

جاپانی پابندیوں کا جواب‘ چین نے سخت نتائج کی دھمکی دیدی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جاپان کی طرف سے چینی فرموں کو چِپ سازی کے آلات کی فروخت اور سروسنگ پر مزید پابندیاں لگانے کی صورت میں سخت جوابی کارروائی سے خبردار کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹویوٹا موٹر نے خفیہ طور پر جاپانی حکام کو بتایا ہے کہ بیجنگ گاڑیوں کی پیداوار کے لیے مزید پڑھیں

روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ‘ 2ہلاک‘ 47زخمی

یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے میں عمارت تباہ ہوگئی ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں 2خواتین ہلاک اور 47افراد زخمی ہو گئے ۔ خارکیف کے گورنر اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں 5بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ماسکو پر الزام عائد مزید پڑھیں

منرل واٹرکے نمونے چیک کیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میںزیر زمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی درخواست کی سماعت ، عدالت نے واٹر بورڈ اور سندھ فوڈ اتھارٹی کو نجی کمپنی کا وزٹ کرکے پانی کے نمونے چیک کر نے ہدایت کردی ۔سندھ ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی درخواست کی مزید پڑھیں

کابل میں خودکش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک 13 زخمی

ویب ڈیسک —  افغان دارالحکومت میں پیر کو ایک خودکش بمبار نے جسم پر باندھے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا، جس میں پولیس نے بتایا ہے کہ چھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پوسٹ کیا، "آج سہ پہر، مزید پڑھیں

10 ہزار ورکرز کی ہڑتال، امریکی شہروں میں ہوٹل بند

امریکا کے آٹھ بڑے شہروں میں 10 ہزار سے زائد ہوٹل ورکرز نے ہڑتال کردی ہے۔ ہڑتال کے نتیجے میں ان شہروں کے تمام بڑے ہوٹل بند ہیں۔ سانس فرانسسکو، بوسٹن، ہونولولو اور دیگر شہروں کے ہوٹل ورکرز اپنی اجرتوں میں اضافے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اُنہیں زیادہ مزید پڑھیں

آندھرا پردیش اورتلنگانہ میں موسلادھار بارشوں سے تباہی،27 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز طوفافی بارشوں کے بعد ڈیڑھ سوٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔ ریاست آندھرا پردیش کے متاثرہ علاقوں سے 17 ہزار شہریوں کاانخلا کروالیا گیا، دارالحکومت امراوتی میں بارشوں کا پچاس مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 15 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اسکول میں قائم پناہ گزین پر بمباری کی باعث 15 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ میں ایک اسکول میں قائم پناہ گزین پر بمباری کی باعث 15 سے زائد مزید پڑھیں

ملزم سنجے رائے کی جیل میں “ایگ چاؤمین” کی فرمائش

کلکتہ: ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے کیس میں ملزم سنجے رائے نے جیل میں دی گئی سبزی روٹی کو مسترد کرتے ہوئے ایگ چاؤمین کی درخواست کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیل حکام نے بتایا کہ سنجے رائے نے روٹی اور سبزی کو ناگواری سے قبول کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

داعش اب عراق کے لیے خطرہ نہیں، عراقی وزیر اعظم

بغداد:عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ عسکریت پسند گروپ  داعش(آئی ایس) اب عراق کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے اور داعش کے خلاف لڑنے  والے  امریکا کی زیر  قیادت  بین الاقوامی اتحاد کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ عراقی وزیر اعظم  نے کہا کہ داعش کے عسکریت پسند اب  مزید پڑھیں