اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد یرغمال کی ہلاکت پر نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے چھوٹی تصویر میں فلسطینی خواتین رشتے داروں کی شہادت پر افسردہ ہیں غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /اسلام آباد / کیمرون (مانیٹرنگ ڈیسک /نمائندہ جسارت) 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے شروع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب، ایک ہفتے میں20ہزار تارکین گرفتار
ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 20 ہزار718 غیر قانونی تارکین گرفتارکیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: غزہ تنازع مسلم ووٹرز کی رائے کس طرح تبدیل کر رہا ہے؟
گزشتہ 30 برس سے مسلم ووٹر سینزل شیفر ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ ہیں اور تسلسل سے ہر پرائمری، وسط مدتی اور صدارتی الیکشن میں اسی جماعت کے امیدواروں کو ووٹ دیتی آرہی ہیں۔ لیکن رواں سال نومبر میں ہونے والے الیکشن میں وہ ڈیموکریٹک پارٹی سے اپنا یہ دیرینہ تعلق ختم کر دیں گی۔ شیفر مزید پڑھیں
کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے
میرپور: کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب منائی جا رہی ہے۔ یہ بزرگ آزادی پسند رہنما بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں نظر بندی کے دوران وفات پا گئے تھے، جہاں انہیں ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک قید میں رکھا مزید پڑھیں
تیسری عالمی جنگ خارج از امکان نہیں، برطانوی ماہر
معروف برطانوی تاریخ دان رچرڈ اووری نے کہا ہے کہ تیسری عالمی جنگ خارج از امکان نہیں اور کسی بھی وقت چِھڑسکتی ہے۔ عالمی سطح پر حالات اِتنی تیزی سے بگڑ رہے ہیں کہ کوئی بھی بڑا واقعہ ایک ایسی جنگ کی راہ ہموار کرسکتا ہے جسے روکنا کسی بھی ملک کے لیے ممکن نہ مزید پڑھیں
بھارت میں خواتین سے زیادتی کی وڈیوز کی طلب میں اضافہ
بھارت میں خواتین سے زیادتی کے کیس بڑھتے جارہے ہیں۔ بچیوں کو بھی نہیں بخشا جارہا۔ ملک بھر میں اخلاقی سطح خطرناک حد تک گرچکی ہے۔ دہلی، ممبئی، بنگلور، حیدر آباد اور دوسرے بڑے شہروں میں معاملات بہت خراب ہیں۔ ملک کے طول و عرض میں زیاتی اور قتل کے بڑھتے ہوئے کیس پولیس اور مزید پڑھیں
بوسنیا میں غلط استعمال پر 39 پاکستانیوں کے ورک پرمٹ منسوخ
سرائیوو:بوسنیا ہرزیگووینا کی حکومت نے اس بار پر شدید ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے کہ بہت سے غیر ملکی بوسنیا ہرزیگووینا پہنچ کر ورک پرمٹ حاصل کرتے ہیں اور پھر اس ملک کو ٹرانزٹ پوائنٹ بناکر کروشیا کے راستے یورپی یونین میں داخل ہوکر وہاں آباد ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
آسٹریا بھی افغان پناہ گزینوں سے جان چھڑانے کے لیے بے تاب
ویانا:جرمنی کے بعد اُس کے پڑوسی ملک آسٹریا نے بھی افغان پناہ گزینوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ جرمنی سے 28 افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد اب ویانا نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ کرمنل ریکارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو اُن مزید پڑھیں
حالات غزہ و فلسطین
کملا ہیرس بھی اسرائیل نوازی کی روش پر گامزن امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کی امیدوار کملا ہیرس کی جانب سے غزہ جنگ میں اسرائیل کے لیے مضبوط حمایت کے اظہار نے ایک بار پھر احتجاجی مہم کو بھڑکانے کی سبیل پیدا کر دی ہے جو کئی ہفتے قبل تک جاری تھی۔ کملا ہیرس کے مزید پڑھیں
مودی کے دور میں بھار ت خواتین کے لیے انتہائی غیر محفوظ بن گیا
9_ اگست کو بھارت کے شہر کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ واقعہ آر جی کار میڈیکل کالج میں پیش آیا جسے مغربی بنگال کی حکومت چلاتی ہے۔ خاتون ڈاکٹر 36 گھنٹے کی ڈیوٹی کے دوران 20 گھنٹے تک کام کرنے کے بعد سیمینار کے ہال میں آرام کرنے گئی مزید پڑھیں