بھارتی فضائیہ ہیلی کاپٹر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے مشن میں ناکام

بھارتی فضائیہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے مشن میں ناکام ہوگئی۔ کیدارناتھ کے علاقے میں خراب ہیلی کاپٹر کو گرانا پڑگیا۔ بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خراب ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کو مرمت کے لیے گوچر ایئر اسٹرپ لے جارہا تھا۔ مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ ہیلی کاپٹر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے مشن میں ناکام

بھارتی فضائیہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے مشن میں ناکام ہوگئی۔ کیدارناتھ کے علاقے میں خراب ہیلی کاپٹر کو گرانا پڑگیا۔ بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خراب ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کو مرمت کے لیے گوچر ایئر اسٹرپ لے جارہا تھا۔ مزید پڑھیں

ملک میں خواتین و بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے ، مودی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں خواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں تیز رفتار فیصلوں پر زور دیا ہے، جنسی زیادتی کے بعد قتل کردینا انسانیت کی کھلی خلاف ورزی ہے ہم ایسے درندوں کو عبرتناک سزا دیں گے . بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 75 سال مکمل مزید پڑھیں

جو بائیڈن چینی ہم منصب سے مذاکرات کے خواہاں ہیں‘ جیک سلیوان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہاہے کہ جو بائیڈن چینی ہم منصب سے مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ جمعرات کے روز انہوں نے اپنے 3روزہ دورئہ چین کے اختتام پر صدر شی سے ملاقات کی تھی۔ اس دورے میں سلیوان نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی اور دیگر اعلیٰ حکام مزید پڑھیں

یوکرینی فضائیہ کی نا اہلی ،یورپ سے ملنے والا ایف 16 طیارہ تباہ

یوکرین میں تباہ ہونے والے ایف 16کے پائلٹ کی آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی فضائیہ کی نااہلی کے باعث امریکا اور یورپ کی جانب سے دیا گیا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے روسی حملے کو ناکام بنانے کے مزید پڑھیں

روس کے جزیرہ نما علاقے میں 5.9 شدت کا زلزلہ

روس کے علاقے کامچاٹکا میں زلزلے کے دوران زخمی ہونے والوں کو منتقل کیا جارہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے جزیرہ نما علاقے کامچاٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 51 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ فوری طور پر زلزلے سے کسی ہلاکت کی مزید پڑھیں

وینزویلا میں بجلی اچانک منقطع ملک اندھیرے میں ڈوب گیا

وینزویلا میں بجلی کی بندش کے باعث دکان دار موم بتی روشن کررہا ہے کراکس(انٹرنیشنل ڈیسک)وینزویلامیں بجلی کی اچانک بندش سے ملک اندھیرے میں ڈوب گیا،جب کہ دارالحکومت سمیت 24شہر متاثر ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش تخریب کاروں کی کارستانی ہے۔ وزیر مواصلات فریڈی نینیز نے کہا مزید پڑھیں

جاپانی شہری جان لیوا انتہائی کا شکار،سالانہ 37 ہزار اموات

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران گھروں میں تنہا رہنے والے 37 ہزار سے زائد افراد کی اموات رپورٹ ہوئیں۔ ان میں سے تقریباً 4 ہزار افراد کی موت کا علم ان کے انتقال کے کم از کم ایک ماہ بعد ہوا ،جب کہ 130 ایسے افراد کی مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انٹیلی جینس: انسان ایک منٹ میں 800 الفاظ اور چیٹ بوٹ 75,000 الفاظ پروسس کرتا ہے

واشنگٹن —  مصنوعی ذہانت کے استعمال نے جہاں تعلیم، تحقیق، ترقی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تیز تر ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں وہیں تازہ ترین جائزوں کے مطابق مشینوں پر انحصار دنیا کے لیے نت نئے چیلنجز بھی پیدا کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر کام کرنے والے ماہرین مزید پڑھیں