امریکہ میں ‘لیبر ڈے’ ستمبر میں کیوں منایا جاتا ہے؟

امریکہ میں ہر سال ستمبر کے پہلے پیر کو وفاقی اور بیشتر نجی اداروں میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ امریکی شہری اس طویل ویک اینڈ میں سیر و تفریح، شاپنگ اور دعوتوں کا اہتمام کرتے ہیں۔ لیکن اس تعطیل کے تانے بانے 19 ویں صدی میں چلنے والی مزدوروں کے حقوق کی تحریک سے ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے پر غیر ملکی کو سزائے موت

جدہ (صباح نیوز)سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے پر ایک غیر ملکی کو سزائے موت دے دی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ ایک تارک وطن عبد القیوم شینواری کو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ کر عدالت میں پیش کیا گیا مزید پڑھیں

سعودی عرب : اونٹ کی کھال سے سالانہ98.7ملین ڈالر آمدنی

ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب میں اونٹ کی کھال سے سالانہ98.7 ملین ڈالر آمدنی ریکارڈ کی گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اونٹ، دنیا میں اونٹوں کی 42 ملین آبادی کا 94 فیصد ہیں۔ سعودی عرب اونٹوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔ یہ تعداد تقریبا 2 ملین ہے۔سعودی مزید پڑھیں

قطر یوریا کی پیداوار اور شمسی توانائی کے میدان میں غلبہ حاصل کرلے گا

قطر کے وزیر امور توانائی سعد شیریدہ قطر انرجی کے دو بڑے منصوبوں کا اعلان کررہے ہیں دوحا (رپورٹ: لیاقت انجم) قطر انرجی عالمی معیار کا یوریا کمپلیکس بنائے گا جس سے قطر دنیا کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بن جائے گا‘ توانائی کے امور کے وزیر سعد شیریدہ الکعبی نے 2 بڑے عالمی مزید پڑھیں

مشتبہ روسی جاسوس وھیل ناروے کے ساحل پر دم توڑ گئی

ایک دیو قامت بیلوگا وھیل ناروے کے ساحل پر مُردہ پائی گئی ہے۔ اس بیلوگا وھیل کو ناروے میں پیار سے Hvladimir کہا جاتا تھا۔ اس وھیل کے بارے میں شبہ تھا یہ کہ روس کی جاسوس ہے۔ ناروے کے پانیوں میں فِنمارک نامی علاقے کے نزدیک پہلی بار 2019 میں دکھائی دینے والی اس مزید پڑھیں

باغی بھارتیوں کا منی پور میں ڈرون حملہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں باغیوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر مہلک ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں دھماکہ خیز مواد گرایا گیا۔ پولیس نے اس حملے کو شورش زدہ شمال مشرقی علاقے میں “تشدد میں نمایاں اضافہ” قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں ایک 31 مزید پڑھیں

غزہ  سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے  کے بعد اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے

تل ابیب :اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی، غزہ کے علاقے رفح سے 6یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد ان کے اہلِ خانہ اور دیگر سیاسی پارٹیوں نے  ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے  کہا ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 20ہزار 718غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض:سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 20ہزار 718غیر قانونی تارکین گرفتارکیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گرفتار مزید پڑھیں

بروقت کارکردگی پر عالمی فہرست میں پہلے نمبر‏ پر سعودی ایئرلائن  کا نام

   کراچی:بروقت کارکردگی کے لیے عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی سعودی ائیرلائن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ترجمان نے کہاکہ  آپریشنل کار کردگی میں عمدگی کے لیے ایئر لائن کے عزم کی عالمی سطح پر پذیرائی ہے ہوا بازی کی صنعت سے متعلق عالمی مزید پڑھیں