مودی اچانک انسانیت کی بات کیوں کر رہے ہیں؟

دہلی :  ( نوید احمد جتوئی ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، جنہیں اکثر انسانیت کا شدید دشمن سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر دوسرے مذاہب کے لوگوں کے قتل کی کھلی چھوٹ دینے کی وجہ سے اور ہندوتوا نظریات کو خوش کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی روشنی میں لیکن حالیہ دنوں میں مزید پڑھیں

معمر بھارتی مسلمان پر بیف لے جانے کے الزام میں بہیمانہ تشدد

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک معمر مسلمان کو ٹرین میں سفر کے دوران گائے کا گوشت لے جانے کا الزام لگاکر بہیمانہ تشددکا نشانہ بنایا گیا۔ حاجی اشرف منیار کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ ایک ہفتہ پہلے کا ہے جب وہ اپنی بیٹی سے ملنے کلیان جارہے تھے۔ حاجی اشرف منیار کا مزید پڑھیں

سینئر ججزکے وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ

واشنگٹن (صباح نیوز) سینئر ججز پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ہے ۔امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں ایک اعلی سطح کے وفد کا استقبال کیا۔ وفد میں لاہور، سندھ، پشاور اور مزید پڑھیں

یوکرین کا روس پرحملہ ،5افراد ہلاک ،37زخمی

کیف ،ماسکو(صباح نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے ،زخمیوں میں سے 7کی حالت تشویشناک بتائی گئی مزید پڑھیں

برازیل میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی عاید

برزیلیا(صباح نیوز)برازیل نے عدالتی احکامات پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کی سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کو حکم جاری کیا کہ فوری طور پر ملک بھر میں ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا جائے۔سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ،اقوام متحدہ تحقیقاتی مشن بھیجے گا

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کی عبوری حکومت کی درخواست پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے مشن بھیج دیا جائے گا۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے دفترترجمان روینا شامداسانی نے بیان میں مزید پڑھیں

آرٹیفشل انٹیلی جینس: تیز تر ترقی کی راہ اور چیلنجز کی بھرمار

واشنگٹن —  مصنوعی ذہانت کے استعمال نے جہاں تعلیم، تحقیق، ترقی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تیز تر ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں وہیں تازہ ترین جائزوں کے مطابق مشینوں پر انحصار دنیا کے لیے نت نئے چیلنجز بھی پیدا کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر کام کرنے والے ماہرین مزید پڑھیں

کلکتہ واقعے کے خلاف احتجاج: وزیر اعظم مودی کا خواتین کے عدم تحفظ پر اظہارِ تشویش

نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے خواتین کے خلاف مظالم اور بچوں کے عدم تحفظ کے معاملے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے معاملات میں فوری انصاف کی ضرورت ہے اور تب ہی ان کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی جا سکے گی۔ نریندر مودی کا یہ بیان کلکتہ مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کا احتجاج مودی سرکار کیلئے پھر دردِ سر بن گیا

بھارت میں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کا احتجاج ایک بار پھر مودی سرکار کے لیے دردِ سر بنتا جارہا ہے۔ کسانوں کو پنجاب اور ہریانہ کے مختلف حصوں میں احتجاج کرتے ہوئے 200 دن ہوچکے ہیں۔ اب انہوں نے پنجاب اور دہلی کی سرحد پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ آج (31 اگست) سے مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کا احتجاج مودی سرکار کیلئے پھر دردِ سر بن گیا

بھارت میں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کا احتجاج ایک بار پھر مودی سرکار کے لیے دردِ سر بنتا جارہا ہے۔ کسانوں کو پنجاب اور ہریانہ کے مختلف حصوں میں احتجاج کرتے ہوئے 200 دن ہوچکے ہیں۔ اب انہوں نے پنجاب اور دہلی کی سرحد پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ آج (31 اگست) سے مزید پڑھیں