ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جمعے کے روز کہا کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی درخواست پر وہ ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن بنگلہ دیش روانہ کرے گا تاکہ اس ملک میں حالیہ مہلک تشدد کے دوران انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جاسکے۔ پچھلے مہینے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانی صدر کے حکم پر دوران حراست تشدد سے ہلاکت کی تحقیقات
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر نے دوران حراست پولیس کے مبینہ تشدد میں شہری کی ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ صدر مسعود پیزشکیان کی انتخابی مہم میں یہ وعدہ شامل تھا کہ وہ دوران حراست مہسا امینی جیسی اموات کو روکیں گے۔ اس کیس میں تفتیش کے دوران 5پولیس افسران کو پہلے ہی مزید پڑھیں
سوڈان میں سیلاب سے ہلاکتیں 173 ہوگئیں
سوڈان میں سیلاب میں پھنسے افراد کو رسی کی مدد سے نکالا جارہا ہے خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک کی 11 ریاستوں میں بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 173 ہو گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلاب سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 505 مزید پڑھیں
برطانیہ میں پھیپھڑوں کے سرطان کے خلاف نئی ویکسین کی آزمایش
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مریضوں پر پہلی بار پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے والی ایک نئی ویکسین کی آزمایش کی جارہی ہے۔ منگل کے روز برطانیہ کے پہلے مریض کو نیشنل انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ ریسرچ یو سی ایل ایچ کلینیکل ریسرچ فیسیلیٹی میں ویکسین دی گئی۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ علاج بیماری میں مزید پڑھیں
سعودی عرب : بھارتی اور مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض میں قتل کے الزام میں بھارتی شہری کو اور تبوک میں منشیات کے اسمگلر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ بھارتی شہری شیرعبدالقادر نے ریاض میں سعودی شہری یوسف بن عبدالعزیز کے سر پر وار کرکے اس کی جان لے لی تھی اور فرار ہوگیا تھا۔ قانون مزید پڑھیں
ترکیہ میں داعش سے تعلق پر 100سے زائد افراد گرفتار
ترکیہ میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے داعش سے متعلقہ افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیوں کے مناظر انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں ایک ہفتے کے دوران داعش کے 100سے زائد ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترکیہ میں دہشت گرد تنظیم کے کے ارکان کو گرفتار کرنے کی مہم مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: ہندو عقیدے کی بنیاد پر نہیں سیاسی وابستگی کی وجہ سےتشدد کا نشانہ بنے: تحقیق
ویب دیسک — بنگلہ دیش میں حقائق کی جانچ کرنے والے محققین شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد ہجوموں کے تشدد کی رپورٹنگ کرنے والے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا کی متعدد ایسی رپورٹس کو غلط قرار دے رہے ہیں جن میں کہا گیاہےکہ ملک کی ہندو اقلیت کو ان کے عقیدے کی وجہ سے مزید پڑھیں
پیرس پیرالمپکس: افغان کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
ویب ڈیسک — ذکیہ خدادادی نے جمعرات کو پیرس پیرالمپکس میں ریفیوجی پیرا اولمپک ٹیم کی جانب سے تمغہ جیتنے والی پہلی ایتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ ذکیہ خدادادی نے تائیکوانڈو میں خواتین کی 47 کلوگرام کیٹیگری میں ترکیہ کی نورجہاں کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتاہے۔ جب مرکزی پیرس کے مزید پڑھیں
استنبول: 2 میٹرو بسوں میں تصادم، 1 افراد ہلاک، 38 زخمی
انقرہ: ترکیہ کے شہر استنبول میں 2 میٹرو بسوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور 38 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول کے گورنر کے دفتر نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ استنبول کے ضلع کوکوکسیک میس میں رش کے اوقات میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک مزید پڑھیں
استنبول: 2 میٹرو بسوں میں تصادم، 1 افراد ہلاک، 38 زخمی
انقرہ: ترکیہ کے شہر استنبول میں 2 میٹرو بسوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور 38 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول کے گورنر کے دفتر نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ استنبول کے ضلع کوکوکسیک میس میں رش کے اوقات میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک مزید پڑھیں