مودی کی ایک اور کرپشن کا بھانڈا پھوٹ گیا

بھارت: نریندر مودی سرکار کی ایک اور کرپشن  کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار گزشتہ دہائی کے دوران کرپشن کے کئی الزامات کا سامنا کر چکی ہے، اور اب ایک نیا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ گزشتہ سال 4 دسمبر کو مودی حکومت نے مہاراشٹرا میں مالوان کے مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملازمت دینے پر برطانیہ کے 10 انڈین ریسٹورنٹس پر بھاری جرمانے

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے اور صرف قانونی طور پر آنے والے تارکینِ وطن کو ملازمتیں دینے کی حوصلہ افزائی کے لیے کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ حکام نے بھارتی شہریوں کی ملکیت والے 10 ریسٹورنٹس پر بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔ بھارت سے آنے والے غیر مزید پڑھیں

بھارتی ریاستوں میں انتخابات قریب آتے ہی مسلمانوں پر حملے؛ ’خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے‘

نئی دہلی—بھارت میں حزبِ اختلاف کی بعض جماعتوں، مسلم تنظیموں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ریاست ہریانہ میں مبینہ گائے محافظوں کے ہاتھوں ایک مسلمان شخص کی ہلاکت اور مہاراشٹر میں ایک ٹرین کے اندر ایک بزرگ مسلمان کو زد و کوب کیے جانے کے واقعات کی مذمت اور سخت کارروائی کی ضرورت پر مزید پڑھیں

ترکیہ: آوارہ کتوں سے متعلق قانون پر شہریوں کا احتجاج

استنبول میں کتوں کے خلاف منظورکردہ قانون کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے شہر استنبول میں مظاہرین نے آوارہ کتوں کو گلیوں سے ہٹانے کے قانون کے خلاف احتجاج کیا ۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں لگ بھگ 40 لاکھ آوارہ کتے ہیں،جن کے حملوں میں بچے متاثر ہوچکے مزید پڑھیں

بھارت : آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بارش سے تباہی‘ 19افراد ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید بارش کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں سے 9 کا تعلق آندھرا پردیش اور 10 کا تعلق تلنگانہ سے ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش میں سیلاب میں بہ جانے والے 3 مزید پڑھیں

جنوبی کوریا نے مچھروں کو روکنے کے لیے سرحد پر مشینیں نصب کردیں

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے دشمن ملک سے مچھروں کا داخلہ بھی ممنوع قرار دے دیا ہے اور انہیں روکنے کے لیے شمالی کوریا سے متصل سرحد پر مشین لگا دی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا نے شمالی اور جنوبی کوریا کو تقسیم کرنے والی سرحد کے قریب ایک نگرانی کا آلہ مزید پڑھیں

بھارت: بھیڑیوں کے حملے میں بچی ہلاک‘ 3افراد زخمی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیوں کے حملے میں بچی ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھیڑیوں کے تازہ حملے میں لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں پیش آیا ۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گزشتہ 50 مزید پڑھیں

تیونس :قیس سعیدکی آمریت جاری،ایک اور صدارتی امیدوار گرفتار

تیونس : پولیس کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی پولیس نے صدارتی امیدوار عیاشی زمال کو آیندہ ماہ ہونے والے انتخابات کی مہم کی تفصیلات کے بارے میں دروغ گوئی کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ 6اکتوبر کے انتخابات میں حصہ مزید پڑھیں

روس پروھیل مچھلیوں کے ذریعے جاسوسی کا شبہہ

اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک) ناروے میں بیلٹ پہنی مردہ وھیل پائی گئی ،جس کے بعد روس پروھیل مچھلیوں کے ذریعے جاسوسی کا شبہہ پیدا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وھیل کے ساتھ ایک چھوٹا کیمرا ہولڈر اور ایک دھاتی ٹیب لگی ہوئی تھی،جس پر لکھا تھا کہ یہ سینٹ پیٹرزبرگ کا سامان ہے۔ ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں