امریکا : 81 پالتو جانوروں کی ہلاکت کے الزام میں ایک شخص گرفتار

امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں پولیس نے ایک شخص کو 81 پالتو جانوروں کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ 39 سالہ وِسینٹ ارویو نے تین گھنٹے تک بکروں، مرغیوں، خرگوشوں، گھوڑوں اور دیگر پالتو جانوروں پر گولیاں برسائیں۔ ہلاک ہونے والے جانوروں میں ایک منی ایچر گھوڑا بھی شامل تھا۔ یہ واقعہ مزید پڑھیں

پاکستانی شہری پر نیویارک میں یہودیوں کے ‘قتلِ عام’ کی منصوبہ بندی کا الزام

ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف کے مطابق 20 سالہ پاکستانی شہری کو نیویارک میں یہودیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محکمۂ انصاف کی جانب سے جمعے کو جاری بیان کے مطابق پاکستانی شہری شاہ زیب جدون کو رواں ہفتے کینیڈا کے صوبے مزید پڑھیں

ہش منی کیس: ٹرمپ کو سزا سنانے کی تاریخ انتخابات کے بعد تک مؤخر

ویب ڈیسک — نیویارک کی عدالت کے ایک جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس میں سزا سنانے کی تاریخ کو انتخابات کے بعد تک کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ ہش منی کیس میں سابق صدر کو 18 ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی۔ تاہم جمعے کو جج جان ایم مزید پڑھیں

پاناما نے 130 بھارتی تارکین وطن کو امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انڈیا واپس بھیج دیا

ویب ڈیسک —  پاناما نے جمعے کو 130 بھارتی تارکین وطن کو بھارت واپس بھیج دیا ہے جو ڈارین کے خطرناک جنگل کے راستے غیر قانونی طورپر ملک میں داخل ہوئے تھے۔ پاناما نے یہ اقدام جولائی میں امریکہ کے ساتھ کئے جانے والے جلا وطنی کے ایک معاہدے کے تحت انجام دیا۔ یہ بر مزید پڑھیں

امریکہ نیتن یاہو پر جنگ بندی معاہدے کے لیے حقیقی دباؤ ڈالے: حماس

ویب ڈیسک —  حماس نے جمعرات کےروز امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر غزہ جنگ بندی طے کرنے کے لیے حقیقی دباؤ ڈالے ، جبکہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ کوئی معاہدہ نہیں ہورہا ہے ۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی اور یرغمالوں کے تبادلے مزید پڑھیں

پاکستان ایران گیس پائپ لائن: اسلام آباد اس بحران کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرے گا یا نہیں؟

واشنگٹن —  پاکستان اور ایران میں ادھورے گیس پائپ لائن منصوبے پر تازہ ترین تنازعہ نے جہاں پاکستان کے توانائی کے بحران پر مزید توجہ مرکوز کی ہے وہیں بین الاقو امی امور کے ماہرین اسے اسلام آباد کی خارجہ پالیسی کے تناظر میں ایک اہم موقع کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں۔ تقریباً مزید پڑھیں

بھارت: ‘گوشت والی بریانی’ لانے پر طالبِ علم کو اسکول سے نکالنے پر تنازع

نئی دہلی — بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر امروہہ میں ایک معروف نجی اسکول کے پرنسپل نے کھانے میں مبینہ طور پر نان ویج بریانی لانے پر نرسری کلاس کے ایک سات سالہ طالب علم کو اسکول سے نکال دیا۔ اس واقعے پر ایک بڑا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ پرنسپل کی اس کارروائی پر مزید پڑھیں

بنگلا دیش کسی طور افغانستان نہیں بنے گا، بھارت کو ڈاکٹر یونس کا پیغام

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں ہندوؤں پر حالیہ حملے فرقہ وارانہ کشیدگی کا نتیجہ نہیں بلکہ اِن حملوں کی نوعیت سیاسی ہے۔ اور یہ کہ بھارت اس حوالے سے جو بیانیہ اختیار کر رہا ہے وہ سراسر بے بنیاد ہے۔ بھارت کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

مودی سرکار فوج کے بغیر امن قائم کرکے دکھائے، فاروق عبداللہ

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیرِاعلیٰ اور نیشنل کانگریس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اگر وادی میں امن قائم کرنا چاہتی ہے تو فوج کے بغیر ایسا کرکے دکھائے۔ ایک انٹرویو میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ملک کو ایسے ماحول کی ضرورت ہے جس میں امن مزید پڑھیں