No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
نائن الیون حملوں کے بعد پاک امریکہ تعلقات میں کیا اتار چڑھاؤ آیا؟
No media source currently available
عمان : ویزا پالیسی میں نرمی‘ 10روز تک مفت داخلے کا اعلان
مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان نے ویزا پالیسی کو نرم کرتے ہوئے سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دی۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان نے غیرملکیوں کے لیے رہاہشی قوانین اور قواعد میں غیر معمولی ترمیم کی ہے جس کا اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشوراقی نے کیا۔ میڈیا مزید پڑھیں
چین اور امریکا میں 2برس بعد عسکری سطح پر مذاکرات
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی اور امریکی فوج نے عسکری تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے کہ سربراہ امریکی انڈوپیسیفک کمانڈ نے چینی ہم منصب سے وڈیو کال پر بات مزید پڑھیں
میتھین گیس خارج کرنے والے ایک لاکھ کنویں بند کرنے کا منصوبہ
ایڈنبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) سائنس دانوں نے اگلی دہائی میں میتھین گیس خارج کرنے والے ایک لاکھ سے زائد قدرتی کنویں سیل کرنے کا منصوبوں بنالیا ۔ ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد لاکھوں ٹن گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو روکنا ہے۔ یونیورسٹی سے متصل ایک کلین ٹیکنالوجی کمپنی مزید پڑھیں
تنزانیہ: شاہ سلمان سینٹر کے تحت بچوں کے دل کی سرجری
ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان انسانی امدادی مرکز نے تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں بچوں کے لیے اوپن ہارٹ سرجری اور کیتھیٹرائزیشن کے لیے رضاکارانہ طبی منصوبے کا آغاز کردیا، جو 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اب تک مرکز کی رضاکارانہ طبی ٹیم نے 5 اوپن ہارٹ سرجریزاور 45 کارڈیک کیتھیٹرائزیشن کی ہیں، جو مزید پڑھیں
بھارت: خوفناک ٹریفک حادثے میں 17افراد ہلاک
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں بس اور پک اپ ٹرک کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں 17 افراد ہلاک ہوگئے،جن میں سے 14 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ حادثے میں مرنے والوں میں 4 بچے، 4 خواتین اور9 مرد شامل ہیں،جب کہ 16مسافر زخمی بھی ہوئے۔ ایک ہی گھر سے 14 مزید پڑھیں
اٹلی: ملک بھر میں شدید بارش سے معمولات بری طرح متاثر
اٹلی میں موسلادھار بارش کے دوران سڑک ٹریفک کے لیے بند ہوگئی ہے روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں شدید بارش نے معمولات کو بری طرح متاثر کیاہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اٹلی میں طوفان ، موسلا دھار بارش ، تودے گرنے، دریاوّں میں طغیانی آنے اور سیلاب سے بڑی تباہی کا خدشہ ہے۔ حال ہی مزید پڑھیں
ویتنام میں طوفان سے ہلاکتیں 65ہوگئیں
ویتنام میں طوفان یاگی کے باعث مکانات تباہ ہوگئے ہیں ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام میں طوفان یاگی کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق طوفان کے باعث عمارتوں کو نقصان پہنچا، درخت اکھڑ گئے اور انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا۔ مختلف حادثات میں 750 سے زائد افراد زخمی اور 39 لاپتا ہوگئی۔ زیادہ مزید پڑھیں
جوہری ہتھیاروں میں اضافے کی تیاری کر رہے ہیں‘شمالی کوریا
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کررہے ہیں پیان یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اْن نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیاروں میں اضافے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے شمالی کوریا کے یوم تاسیس کی تقریب کے دوران مزید پڑھیں