گجرات اور کرناٹک میں مسلم کش فسادات کی آگ بھڑک اٹھی 

  بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں ایک بھار پھر مسل کش فسادات کی آگ بھڑکائی جارہی ہے۔ تین دن قبل سُورت شہر میں گنپتی پنڈال پر چند بچوں کے پتھراؤ کو جواز بناکر پولیس نے درجنوں گرفتاریاں کی ہیں جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ گزشتہ شب سُورت اور بھروچ شہر میں مسلمانوں کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید 34 فلسطینی شہید

   غزہ میں اقوامِ متحدہ کے تحت کام کرنے والے اسکول پر صہیونی فوج کے فضائی حملے میں مزید 34 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس اسکول میں بیسیوں بے گھر افراد نے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پناہ لے رکھی تھی۔ غربِ اردن میں متعدد اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیشتر اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی شہری کی ہلاکت: اسرائیل مغربی کنارے میں افواج کے آپریٹ کرنے کے طریقے میں تبدیلی لائے،بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے خلاف مظاہرے میں شامل امریکی شہری کی گولی لگنے سے ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی طرز عمل پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی آمد سے قبل بغداد کا امریکی فوجی اڈا دھماکے سے لزر اٹھا

FILE PHOTO: Iran’s President-elect Masoud Pezeshkian looks on during a gathering with his supporters at the shrine of the late leader of Iran’s late leader Ayatollah Ruhollah Khomeini, in south of Tehran, Iran July 6, 2024. Majid Asgaripour/WANA (West Asia News Agency) via REUTERS/File Photo بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئر پورٹ کے نزدیک مزید پڑھیں

ترکی میں اخوان المسلمین کی نشریات اچانک بند

استنبول:ترکیہ سے نشر ہونے والے اخوان المسلمین کے بعض چینلوں کی نشریات اچانک بند کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس استنبول سے نشر ہونے والے الشرق اور مکملین سیٹلائٹ چینلز کی براہ راست نشریات بند ہونے سے ناظرین حیران رہ گئے۔ نشریات روکنے سے تھوڑی دیر بعد “الشرق” چینل نے اعلان کیا کہ ہم معذرت خواہ ہیں مزید پڑھیں

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی مارے گئے، کئی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 2 صہیونی فوجی مارے گئے جب کہ کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی اور عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان کی جانب سے واقعے کی تصدیق بھی کردی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 123ویں اسکوارڈن مزید پڑھیں

افغان حکومت کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان

 کابل:امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت نے  تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کااعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا سے گزرنے والی 10 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن تاپی مزید پڑھیں

غزہ:اسکول میں پناہ گزیں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 14 شہید

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسکول میں پناہ گزیں فلسطینیوں پر اسرائیل نے بمباری کردی، جس میں 14 افراد شہید ہو گئے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی فوج نے غزہ کے ایک اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کردیا، جس میں 14 افراد شہید ہو گئے۔ شہدا میں مزید پڑھیں

نائن الیون میموریل تقریب: صدر بائیڈن اور ٹرمپ کی شرکت

امریکہ پر 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے 23 برس مکمل ہونے پر مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ نیویارک میں نائن الیون میموریل پر بھی ایک تقریب ہوئی جس میں حملوں میں ہلاک ہونے والے شہریوں، امدادی کارکنان اور اہلکاروں کے لواحقین اور عام شہریوں نے شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں