ویتنام میں طوفان یاگی سے اموات کی تعداد 197 ہو گئی

ویتنام میں طوفان سے متاثرہ علاقوں کے مکین ضروری سامان کے ساتھ نقل مکانی کررہے ہیں ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کے شمالی حصے میں یاگی طوفان کے نتیجے میں اموات کی تعداد 197 ہو گئی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ واقعات نے معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا مزید پڑھیں

ارجنٹائن: پنشن میں اضافے کے لیے احتجاج‘ پولیس کا مظاہرین پر تشدد

ارجنٹائن کی پارلیمان کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ کا منظر بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں پنشن میں اضافہ روکے جانے پر عوام مشتعل ہو گئے اور بڑی تعداد میں مظاہرین نے پارلیمان کے باہر جمع ہو کر احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر مرچ کا اسپرے کیا اور ربڑ کی گولیاں برسائیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں2 اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (اے پی پی)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران بدھ کوضلع کٹھوعہ میں2 اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کھنڈارا میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران جعلی مقابلے میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں رکن ممالک کے درمیان فلسطین کو نشست مل گئی

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ نے امریکی مخالفت کو نظر انداز کر کے فلسطین کو جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کے درمیان نشست الاٹ کر دی ہے ۔ یہ ایک نیا حق ہے جو فلسطینی وفد کو ادارے کا مکمل رکن نہ ہونے کے باوجود دیا گیا۔مئی میں جنرل اسمبلی کی بھاری اکثریت نے زور دے کر مزید پڑھیں

تاجکستان کے مفتی اعظم  چاقو  حملے میں زخمی

دوشنبے: تاجکستان کے مفتی اعظم سعیدمکرم عبدالقدیر زادے کو دارالحکومت دو شنبے کی جامع مسجد کے باہر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا ہے۔ تاجکستانی وزارت داخلہ کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا ہے، وزارت داخلہ کے مطابق ایک غنڈہ گرد نے مفتی اعظم کو اس وقت چاقو گھونپ مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں تصاویر لینے کے لیے نئے قوانین متعارف

ریاض : سعودی حکام نے نمازیوں کو پریشانی سے بچانے کے لیے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر تصاویر لینے کے لیے نئے قوانین متعارف کردیے ہیں ۔ حج و عمرہ کی وزارت نے نئے قوانین میں نمازیوں کو جلدی سے فوٹو کھینچنے اور دوسروں کو پریشان کرنے سے گریز کرنے کی ترغیب دی مزید پڑھیں

پاکستانی شہری پر امریکہ میں سیاسی قتل کی مبینہ سازش کی فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک _ امریکہ میں سرکاری وکلا نے بتایا ہے کہ ایران سے رابطے رکھنے والے ایک پاکستانی شخص پر امریکہ میں کسی سیاسی شخصیت یا سرکاری حکام کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کی فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکہ کے محکمۂ انصاف کے پراسیکیوٹر میرک گارلینڈ نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

بھارت :میلادالنبیؐ کے جھنڈے لگانے پر جنوبی ہندوئوں کا مسلم آبادی اور مسجد پر حملہ،متعدد زخمی

سورت(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہروں بھروچ اور سورت میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر بھروچ میں پُر تشدد واقعات میں مسلم آبادی میں موٹر سائیکلوں اور املاک کو مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،2 فوجی ہلاک ،متعدد زخمی

غزہ: البریج مہاجر بستی میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے تباہ شدہ عمارتوںکے قریب لوگ جمع ہیں غزہ /تل ابیب /بیروت /جنیوا (اے پی پی / مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات جنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں